Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 جنوری 2025 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق ستھرا پنجاب کنٹرول ..
لاہور، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق ستھرا پنجاب کنٹرول روم میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
3
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
3
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
سوات، وزیر برائے محنت و افرادی قوت خیبرپختونخوا فضل شکور خان گورنمنٹ مونوٹیک انسٹی ٹیوٹ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نارتھ کراچی میں بننے والے قائداعظم پارک کا خوبصورت بیرونی منظر۔
اسلام آباد، حکومتی کمیٹی کے سربراہ اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن پنجاب پنشن فنڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے 48ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر، سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کے ہمراہ منسٹر کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈیوائیڈر پر پارکنگ کی صورت میں 2000 جرمانے کی تحریر آویزاں ہونے کے باوجود پارکنگ مافیا نے موٹرسائیکلیں پارک کروا رکھی ہیں۔
لاہور، مزدور روزگار کمانے کیلئے اڈے پر بیٹھے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، واپڈا اہلکار خطرناک انداز میں کھمبے پر چڑھے بجلی کی تاروں کی مرمت کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب فنانس ڈویژن میں ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پروگرام اسٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔