Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 جنوری 2025 کی تصاویر
لاہور، شہری نیلا گنبد چوک میں سٹالز پر پرانی کتابیں دیکھ ..
لاہور، شہری نیلا گنبد چوک میں سٹالز پر پرانی کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
پیر
6
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
6
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
رحیم یار خان، صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان اور وزیراعظم شہباز شریف گاڑی میں غیر رسمی گفتگو کے دوران خوشگوار موڈ میں۔
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ہمراہ شہری اعزاز تمغہ کراچی حاصل کرنے والوں کا گروپ فوٹو۔
رحیم یار خان، وزیراعظم شہباز شریف رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری بوہڑ والا چوک میں لگے لنڈے سے شوز خرید رہے ہیں۔
لاہور، شہریوں نے سردی کی شدت کم کرنے کیلئے آگ لگا رکھی ہے۔
کراچی، قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پشاور کیخلاف کامیابی پر سیالکوٹ کے کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
نارووال، سول ڈیفینس کے بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار برآمد ہونے والے مارٹر شیل کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
لاہور، بارش اور شدید سردی کی وجہ سے چڑیا گھر کے داخلی راستے پر انتہائی کم تعداد میں شہری نظر آ رہے ہیں۔
لاہور، ایڈیشنل سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ سیف اللہ کھوکھر واہگہ کے راستے پاکستان آنے والے ہندو یاتریوں کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، والڈ سٹی کی جانب سے سیاحوں کو اندرون لاہور کی قدیم حویلیوں سے متعلق آگاہی دینے کیلئے گائیڈ ٹور کرایا جا رہا ہے۔
نارووال، نواحی گاؤں میں کاشتکار نے سٹابری کے پودوں کو اوس سے بچانے کیلئے پلاسٹک سے ڈھانپ رکھا ہے۔