Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 جنوری 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان اسمبلی قومی ..
اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان اسمبلی قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
ہفتہ
18
جنوری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
ہفتہ
18
جنوری
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر گارڈن سے لاپتہ ہونے والے بچوں کا خاندان بچوں کی بازیابی کیلئے احتجاج کر رہا ہے۔
اوکاڑہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہار سکالرشپ پروگرام کی تقریب ختم ہونے پر طالبات کے ساتھ سیلفی بنوا رہی ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ اسمبلی میں ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے انعقاد کی یاد میں خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے حامی وکلاء 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ کو سزائیں سنائے جانے کیخلاف جی پی او چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ایرانی سفیر رضا امیری مغدام ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو ٹرانزٹ تجارت کا مرکز بنانے اور کارگو کی ٹریکنگ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ایکسپو سینٹر میں محکمہ لائیو سٹاک اینڈ فشریز کے زیراہتمام لائیو سٹاک ایکسپو 2025ء میں مختلف اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ایکسپو سینٹر میں لائیو سٹاک ایکسپو 2025ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن رہنماؤں کی شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین محمود خان اچکزئی، اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان اور دیگر شریک ہیں۔
ملتان، قومی کرکٹر بابر اعظم پاکستان کی جانب سے 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بننے پر بلے باز محمد حریرہ کو ٹیسٹ کیپ پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ پارلیمنٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔