Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 فروری 2025 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ناظم آباد میں نادرا میگا ..
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ناظم آباد میں نادرا میگا سینٹر میں شہریوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
جمعہ
14
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
نادرا
جمعہ
14
فروری
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، صوبائی وزیر برائے محنت فضل شکور خان خیبرپختونخوا ورکرز ویلفیئر بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سماجی بہبود و عشر و زکوة و عشر سید قاسم علی شاہ اجتماعی شادیوں کے موقع پر شادی شدہ جوڑوں کو دو دو لاکھ روپے کے چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، ترک صدر رجب طیب اردگان کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وفد کے ارکان کا تعارف کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان ترکیہ پارٹنرشپ سرکلراکانومی کی تقریب میں ترکیہ کی خاتون اول ایمنہ اردوان سے پرجوش مصافحہ کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ داخلہ، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی وجہ سے راستہ بند ہونے کے باعث موٹرسائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔