
National Database And Registration Authority (NADRA) - Urdu News
نادرا ۔ متعلقہ خبریں
-
وفاقی محتسب کے حکم پر پپشین کے رہائشی محمد رحمٰن کا 19 سال سے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دیا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
وفاقی محتسب کے حکم پر پپشین کے رہائشی درخواست گزار محمد رحمٰن کا 19 سال سے بلاک شناختی کارڈ کھول دیا گیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں 35کروڑ کی خوردبرد کا انکشاف
معاملے کی مکمل تحقیقات کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش کی جائے. چیئرمین پی اے سی
میاں محمد ندیم منگل 29 اپریل 2025 -
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے ضابطگیوں کی تفصیل سامنے آگئی
سرکاری ملازمین و پنشنرز کی بیگمات اور اہلخانہ کو رقم ملتی رہی، ہزاروں کیسز میں ایک ہی بچے کیلئے 2 ماؤں کو ادائیگی
ساجد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
وزیرصحت کی چینی طبی کمپنیوں کو پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کرنے کی دعوت
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں اور حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، وزیر صحت مصطفی کمال
منگل 29 اپریل 2025 -
نادرا سے متعلقہ تصاویر
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 35 کروڑ روپے کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف
ادارے کی پالیسی کے برخلاف 27 ہزار 266 کیسز میں میاں بیوی دونوں کو مالی امداد جاری کی گئی
ساجد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
چینی دواساز اور طبی آلات بنانے والی کمپنیاں پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کریں،وزیر صحت مصطفیٰ کمال
منگل 29 اپریل 2025 - -
فیصل کریم کنڈی کا پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ
پوری قوم بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہے،پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن کی حمایت کی ،ہمیں اپنی دفاعی صلاحیتوں پر فخر ہے، گورنر خیبرپختونخوا
پیر 28 اپریل 2025 - -
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایات کے تحت علاقائی محتسب فیصل آباد کی چک جھمرہ میں عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم
ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا مقصد جدید تقاضوں کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ہے، نادرا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
م*پنجاب بھر میں مفت لیپ ٹاپ سکیم کیلئے طالب علموں پر بائیومیٹرک تصدیق کی شرط عائد
۴صوبائی حکومت کی جانب سے چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا
اتوار 27 اپریل 2025 -
-
نادرا نے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردیں،شہریوں کو بلا ضرورت فوٹوکاپی نہ کروانے کی ہدایت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بلا ضرورت فوٹوکاپی نہ کرائی جائے ،نادرا کی شہریوں کے لئے اہم ہدایات
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب میں مفت لیپ ٹاپ سکیم کیلئے طالب علموں پر بائیومیٹرک تصدیق کی شرط عائد
صوبائی حکومت کی جانب سے چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواستگزارکی بیوی کا 8 سال سے بلاک شناختی کارڈ 2 ہفتے میں کھول دیا گیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
ژ*نادرا اور محکمہ بلدیات کے درمیان ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
بارہ ہزار سے زائد افغان شہری جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے ساتھ گرفتار
ڈی ڈبلیو جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
نادرا نے انتقال کرنے والے کے شناختی کارڈ منسوخ کروانے کے لیے شہریوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس،لیپ ٹاپس تقسیم کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
12 ہزار افغان باشندوں کا پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف
افغان باشندے پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب گئے اور وہاں جاکر پاکستانی پاسپورٹ ڈمپ کیے،ڈی جی پاسپورٹ
جمعرات 24 اپریل 2025 -
Latest News about National Database And Registration Authority (NADRA) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about National Database And Registration Authority (NADRA). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نادرا سے متعلقہ مضامین
-
تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون۔ محرکات اور حقائق
مجھے تبدیلی مذہب کے بل پر شدید اعتراض ہے اور حیرت ہے کہ ممبران سندھ اسمبلی نے کس طرح یہ قانون سازی کرلی ہے کسی بھی انسان کو مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
نادرا کی نئی پالیسی
خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کا اجراء تصدیق کا اختیار گُرو کودیدیا
-
میلسی نادر ا آفس یا مسائل کی آماجگاہ
تحصیل میلسی کی کل آبادی 7لاکھ 44ہزار 284 نفوس پر مشتمل ہے جس میں شہری آبادی 1لاکھ 7 ہزار 539 ہے اور کل 33یونین کونسلز ہیں تحصیل میلسی کا کل ایریا 1676سکوائر کلو میٹر ہے۔ محیط تحصیل میلسی میں اتنی بڑی آبادی ..
-
نادرا میں غیرملکیوں کونوکریاں دلوانے والے ارکان اسمبلی احتساب سے محفوظ!
حساس اداروں تک غیرملکیوں کی رسائی، ذمہ دار گرفتار ہونگے وفاقی وزیر داخلہ نے اپنی وزارت کی کارکردگی کواحتساب کیلئے پیش کردیا
مزید مضامین
نادرا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.