Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 فروری 2025 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے عوامی جمہوری کوریا ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے عوامی جمہوری کوریا کے سفیر پارک کجون (Park Kijun) ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
27
فروری
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
27
فروری
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلام سے پشاور سول سیکرٹریٹ میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت علی پرویز ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، رمضان المبار کی آمد کے موقع پر دکاندار مختلف اقسام کی کھجوریں سجا رہا ہے۔
تاشقند، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر آصف علی زرداری سے گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی ویریز ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر ملک آصف نسوانہ ایڈووکیٹ وفد سمیت ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ میئو ہسپتال میں زیادتی کا شکار لڑکی کی عیادت کر رہی ہیں۔
لاہور، ایک شخص قذافی سٹیڈیم کے باہر انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی مناسبت سے جھنڈے فروخت کر رہا ہے۔
تاشقند، وزیراعظم شہباز شریف کو کانگریس سینٹر میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
تاشقند، وزیراعظم شہباز شریف کو کانگریس سینٹر میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔