Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 مارچ 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں ملکی ..
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو فوجی اعزازات سے نواز رہے ہیں۔
منگل
25
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
صدر مملکت
منگل
25
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پارٹی کے سینئر عہدیداران اور کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات میں درخواستوں پر ریلیف کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، رمضان المبارک کے موقع پر دکاندار دکان میں روزہ افطار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے وزارتِ پٹرولیم میں اٹلی کی سفیر ماریلینا آرمیلن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال لکی مال میں شہریوں کی عید خریداری کے رش کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہے۔
کراچی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے باعث پریس کلب سے زینب مارکیٹ جانے والے راستے کو بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، بچے باجالائن ریلوے ٹریک پر بلاخوف و خطر کھیل کود میں مصروف ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال، سول ڈیفنس کا بم ڈسپوزل اہلکار نالہ ڈیک سے برآمد ہونے والی اینٹی ٹینک مائن تحویل میں لے رہا ہے۔
لاہور، پاسکو کی مجوزہ نجکاری کے فیصلے کیخلاف ملازمین لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔