Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 مارچ 2025 کی تصاویر
لاہور، شہری ماڈل ریڑھی بازار سے پھل خرید رہے ہیں۔
لاہور، شہری ماڈل ریڑھی بازار سے پھل خرید رہے ہیں۔
جمعرات
27
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
27
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
جدہ، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور محمد یوسف کا سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سانحہ بولان ایکسپریس کے بعد معطل ہونے والے ٹرین آپریشن کی بحالی سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پیپلز لائرز فورم کے وفد کا بلاول ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کے تحفظ کیلئے ویمن پولیس سکواڈ بازار میں گشت کر رہا ہے۔
کراچی، سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
کراچی، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت نیشنل ہائی وے کی سڑکوں کے کنارے مٹی صاف کرنے کا کام جاری ہے۔
کراچی، گورنر ہاؤس میں افطاری کیلئے سکول کی طالبات آ رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبے میں ٹیلی کام سروسز کی بہتری سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، عیدالفطر کی آمد کے موقع پر ڈھوک کھبہ روڈ پر بیٹھے درزی شہریوں کے کپڑے سی رہے ہیں۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والے شہری قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں۔