Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 7 اپریل 2025 کی تصاویر
لاہور، ایک نوجوان انارکلی چوک میں سٹال پر پرانی کتابیں دیکھ ..
لاہور، ایک نوجوان انارکلی چوک میں سٹال پر پرانی کتابیں دیکھ رہا ہے۔
پیر
7
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
7
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، دریائے سندھ بچاؤ تحریک کے تحت پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن اور گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس کی جانب سے 6 نئی نہروں کی تعمیر کیخلاف احتجاجی ریلی صدر سے گزر رہی ہے۔
مٹیاری، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اُمور ڈاکٹر لال چنداکرانی ضلع مٹیاری کے آگ سے متاثرہ گاؤں ٹیلرام کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ضلع جنوبی میں گیلے کچرے اور جانور کے فضلے سے بائیو گیس اور کھاد بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی کے زیراہتمام میلہ بہاراں کے آخری روز شہریوں کی کثیر تعداد اختتامی تقریب میں شریک ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ جات فیسٹول کے تحت ٹینٹ پیکنگ ایونٹ میں رائیڈر کلب پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک آئرلینڈ، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، پاکستان، سکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کی کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ ترقی کیلئے قائم ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمزہ انجم، کوئٹہ گلیڈیٹر کے کھلاڑی حسیب اللہ خان میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر اظہار تشکر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر مذہبی اُمور و ہم آہنگی سردار محمد یوسف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں محنت کش آلو کی بوریاں کندھے پر اُٹھائے جا رہا ہے۔