Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 اپریل 2025 کی تصاویر
کراچی فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک مزاحمت ..
کراچی فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک مزاحمت کے تحت کپڑا مارکیٹ بند اور مزدور فارغ بیٹھے ہوئے ہیں۔
منگل
8
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نظر ثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان 2021ء سے متعلق سنٹرل ایپکس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیاسی و سماجی ڈومین کے دوسرے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں شاہراہ بھٹو پر جاری ترقیاتی کاموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملیر سعودآباد میں 5 فروری 2025ء کو ٹریفک گردی سے متاثرہ خاندان کو 80،80 گز پلاٹ کی فائلیں دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز/ سیکورٹی سید علی رضا پی ایس ایل 2025 کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہوٹل دورے کے موقع پر انتظامیہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے رُکن صوبائی اسمبلی اسد بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے دورے کے دوران مریضوں کی رائے لے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025ء کا وارم اپ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیشرفت اور گورننس کی بہتری سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔