Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 اگست 2010 کی تصاویر
نوشہرہ،صدر آصف زرداری اے ایس سی گرائونڈ میں یوم آزادی منا ..
نوشہرہ،صدر آصف زرداری اے ایس سی گرائونڈ میں یوم آزادی منا رہے بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
14
اگست
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جشن آزادی مبارک
ہفتہ
14
اگست
2010
کی مزید تصاویر
نوشہرہ،صدر آصف زرداری اے ایس سی گرائونڈمیں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی،شہریوںکی ایک بڑی تعداد یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر فاتحہ پڑھ رہی ہے۔
تونسہ،وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف گیسٹرو سے ہلاک ہونیوالے بچے کے والد سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلامآباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف سے وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان،پاک فوج کا ایک جوان سیلاب سے متاثرہ معمر افراد کو سہارا دے کر امدادی کیمپ لے جا رہا ہے۔
نئی دہلی،پاکستانی ہائی کمشنر برائے بھارت شاہد ملک یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ایک معمر شخص یوم آزادی کے موقع پر ورثہ میوزیم میں منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہا ہے۔
اسلام آباد،فیصل مسجد میں نماز استسقا کی ادائیگی کی بعد شہری دُعا مانگ رہے ہیں۔