
Pakistan Independence Day - Urdu News
جشن آزادی مبارک ۔ متعلقہ خبریں

یوم آزادی پاکستان ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔
-
آکلینڈ میں پاکستان کے یوم آزادی کی شاندار تقریب،نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن کی شرکت
اتوار 17 اگست 2025 - -
حریت کانفرنس کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوںکی حالت زار پر اظہار تشویش، کشمیریوں کے تشخص کی بحالی میں ناکامی پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر کڑی تنقید
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
معرکہ حق اور بنیان مرصوص میں پاک افواج نے وہ تاریخی فتح رقم کی جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
مسلم کلاتھ مارچنٹ عظیم الشان کلاتھ مارکیٹ کی جانب سے معرکہ حق و 78واں جشن آزادی شایان شان تقریب کا انعقاد
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
یوم آزادی منانے کا مقصدیہ ہے کہ نسل نو میں اسلاف کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے، فیضان شہزاد
ہفتہ 16 اگست 2025 -
جشن آزادی مبارک سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمنز ونگ اسلام آباد کے زیر اہتمام یوم آزادی، معرکہ حق تقریب کا انعقاد
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
بانڈی پورہ،کشمیری خاتون ڈاکٹر کو بھارتی یوم آزادی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معطل
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
بانڈی پورہ،کشمیری خاتون ڈاکٹر کو بھارتی یوم آزادی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معطل کر دیا گیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
واشنگٹن میں بھارت کے یوم آزادی پر سکھوں کا احتجاج
وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالصتان بنائیں گے،ڈاکٹرسندھو
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
عمر عبداللہ کو دلی کی بی جے پی حکومت سے کچھ نہیں ملے گا ، آغا ہادی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
بیلجیئم ، بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 16 اگست 2025 -
-
امریکا، سکھوں کا واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
منی پور: بھارتی یوم آزادی پر ہڑتال، معمولات زندگی مفلوج
جمعہ 15 اگست 2025 - -
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما عبدالحمید لون کی قیادت میں وفد کی ملاقات
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنزکوئٹہ میں 78واں یوم آزادی اور معرکہ حق منایا گیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کنٹرول لائن کےدونوں جانب اور پوری دنیا میں کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا،وزیراعظم آزادکشمیر
جمعہ 15 اگست 2025 - -
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی)ریجنل سنٹر کوئٹہ میں پاکستان کا 78واں یوم آزادی اور مارکہِ حق ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا ریاستی درجے کی بحالی کیلئے دستخطی مہم شروع کرنے کا اعلان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
مصر میں پاکستانی سفارتخانہ میں معرکہ حق اور یوم آزادی کی پر وقار تقریب
جمعہ 15 اگست 2025 - -
حکمرانوںنے ابرہام اکارڈز کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی شرمناک حرکت کی تو سیسہ پلائی دیوار بن جائینگے‘ اختر اقبال ڈار
حکومت فوری طور پر اسلامی سربراہ کانفرنس بلا کر غزہ ،فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو خوراک پانی دینے کا بندوبست کرے ‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی
جمعہ 15 اگست 2025 -
Latest News about Pakistan Independence Day in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Independence Day. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جشن آزادی مبارک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جشن آزادی مبارک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جشن آزادی مبارک سے متعلقہ مضامین
-
سقوط ڈھاکہ اور پاکستان کیخلاف بھارت کے مذموم ہتھکنڈے
مودی نے ڈھاکہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کو دولخت کرنے کا اعتراف کیا تھا
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
قومی ایوارڈوں کے حق دار یہ چند ”دوکاندار“ذہنیت کے مالک نام نہاد دانشور نہیں جنہیں سال میں ایک دن قومی زبان یا نظریہ پاکستان کا درد اٹھتا ہے اس شعبہ میں اعلی ترین سول اعزازکا حق دار یقینا علی چوہدری ..
-
یو ۔اے ۔ای کا قومی دن
(یو۔اے۔ای) کو متحد ہوئے 48سال مکمل ہورہے ہیں لیکن پچھلے سولہ سالوں میں یہاں جو ترقی ہوئی ہے اُس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ (یو۔اے۔ای) ریتلی اور نرم زمین ہونے کی وجہ سے مشہور تھا کہ یہاں دس سے پندرہ منزلہ ..
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
-
کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی‘پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب!
سفارتی وتجارتی تعلقات معطل کرنے پر مودی حکومت بوکھلا ہٹ کا شکار
مزید مضامین
جشن آزادی مبارک سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کا71واں یوم آزادی
جشن آزادی مبارک سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.