Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 23 جون 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پریس کانفرنس سے خطاب ..
اسلام آباد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
23
جون
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
23
جون
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، ملیر کے علاقے میں سڑک کنارے جمع کچرے کے ڈھیر سے ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ کام کی اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
کراچی، ٹاور میں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے گرمی کے ستائے مزدور پر ٹھنڈے پانی کی پھوار کی جا رہی ہے۔
کراچی، ایک طالبعلم ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی مختلف مذاہب اور سماجی طبقات کے نمائندوں سے ملاقات کیلئے آمد پر ان سے مصافحہ کر رہا ہے۔
کراچی، شہریوں کی بڑی تعداد لیفٹینٹ جنرل احمد شریف کی مختلف مذاہب اور سماجی طبقات کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ سیلفیاں بنا رہی ہے۔
کراچی، تعلیم سب کیلئے مگر ایسا ممکن نہیں ۔ ایک کچرا چننے والا بچہ کتاب پڑھ رہا ہے جو حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، سابق وزیراعلی قائم علی شاہ،نثار کھوڑو و دیگر رہنما شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
سوات، وزیر برائے لائیو سٹاک، فشریز و کوآپریٹو خیبرپختونخوا فضل حکیم خان یوسفزئی کوکارئی میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کیلئے عارضی کیمپس کیلئے جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور، سیکرٹری توانائی و برقیات محمد زبیر خان گڈگورننس روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بارڈر ایریا اضلاع کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مری، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جے یو آئی پنجاب کی جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
استنبول، وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی ملاقات کر رہے ہیں۔
مانسہرہ، ناران میں گلیشئر کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔