Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 جولائی 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس ..
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعرات
3
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
جمعرات
3
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، محرم الحرام میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ نکالا جا رہا ہے۔
لاہور، ایدھی رضا کار نامعلوم افراد کی لاشوں کو امانتا تدفین کیلئے انہیں ایک جگہ رکھ رہے ہیں۔
کوئٹہ، جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدلواسع بلوچستان ہائیکورٹ میں مائنز اینڈ منرلز ظالمانہ بل کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر کے معاملات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک، ریسکیو 1122 کے اہلکار اٹک کے قریب دریائے ہرو میں میں سیلابی ریلے کی نذر ہونے والے چرواہے کو ریسکیو کرنے کے بعد ابتدائی طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
اٹک، ریسکیو 1122 کے اہلکار اٹک کے قریب دریائے ہرو میں سیلابی ریلے کی زد میں آئے چرواہے کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں تائیکوانڈو سمر کیمپ میں کوچ بچوں کو تربیت دے رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، محنت کش ہاتھ سے جھلنے والے پنکھے فروخت کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کی قیادت میں پی ایس ایل انتظامیہ سے سٹیک ہولڈرز ملاقات کر رہے ہیں۔ملاقات میں پی ایس ایل کی 10 سالہ گروتھ کا ڈیٹا پیش کیا گیا۔
رائے ونڈ، بھائی کوٹ کے رہائشی بجلی کی بندش کیخلاف رائے ونڈ سندر روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔