
Jamaat E Islami - Urdu News
جماعت اسلامی ۔ متعلقہ خبریں

-
جماعت اسلامی کے تحت ’’کراچی چلڈرن غزہ مارچ‘‘ کل ہو گا ، نجی و سرکاری اسکولوں سے رابطے جاری
منتظمین اور پرنسپلز سے ملاقاتیں ، منعم ظفر خان کی جانب سے خطوط ودعوت نامے دیئے ،اسکولوں کی جانب سے شرکت کی یقین دہانی اسکولوں کی اسمبلیوں میں بھی اساتذہ کرام بچوں کو آگاہ ... مزید
منگل 16 ستمبر 2025 - -
منعم ظفر خان نے ٹاؤن چیئرمینوں کے ہمراہ ’’ اسپرے مہم ‘‘کا افتتاح کردیا ،مہم شہر بھر میں چلائی جائے گی
قابض میئر مرتضیٰ وہاب اگر عوامی خدمت اور مسائل حل نہیں کر سکتے تو کم از کم عوام پر ٹیکسوں اور اپنی نا اہلی کا بوجھ نہ ڈالیں، مہم کا مقصد کراچی کے شہریوں کو صحت مند اور محفوظ ... مزید
منگل 16 ستمبر 2025 - -
صوبائی جنرل سیکریٹری محمد یوسف 19ستمبر کو ضلع سکھر کا ایک روزہ دورہ کریں گے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
اکیس لاکھ گھرسیلاب متاثرین کو بناکردینے کا سندھ حکومت کا دعویٰ دنیا کا سب سے بڑاجھوٹ ہے،کاشف سعید شیخ
منگل 16 ستمبر 2025 - -
میر یوسف علی خان قلندرانی کو بازیاب اور سردار علی محمد خان قلندرانی کے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے،جماعت اسلامی
منگل 16 ستمبر 2025 -
جماعت اسلامی سے متعلقہ تصاویر
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
اسلامی ممالک کے حکمران اپنے وسائل کا رخ اپنے عوام کی جانب موڑیں، اسلامی ممالک کے حکمران غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، امیر جماعت اسلامی حافظ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 16 ستمبر 2025 -
-
ناظم آباد ٹاؤن ولیاقت آباد ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں جماعتِ اسلامی کے اشتراک سے شہر گیر اسپرے مہم کے حوالے تقریب کاانعقاد
منگل 16 ستمبر 2025 - -
فیسکوکے سب ڈویژنز میںآن لائن شکایت کی صورت میں مسئلہ حل کئے بغیر ہی شکایت کو حل شدہ قرار دے کر صارفین سے دھوکہ کیاجارہاہے ، رانا طہٰ خان
منگل 16 ستمبر 2025 - -
29ستمبر سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کشمیر بند ہڑتال سے قبل ہی مراعات یافتہ طبقے کی مراعات میں کٹوتی کا فیصلہ
منگل 16 ستمبر 2025 - -
بنگلہ دیش: یونس انتظامیہ کے تحت ہونے والے انتخابات سے قبل درپیش چیلنجز
ڈی ڈبلیو منگل 16 ستمبر 2025 -
-
دیانتدار قیادت کے بغیر اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ممکن نہیں‘ضیاء الدین انصاری
منگل 16 ستمبر 2025 -
-
بے حیائی پر مبنی پروگرامات کی تشہیر قابل مذمت ، ان کا مقصد ن نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے‘ جاوید قصوری
منگل 16 ستمبر 2025 - -
نوجوان سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی زندگی میں اپنائیں،راشدنسیم
ْمہنگائی ظلم ونانصافیوں سمیت تمام مسائل کا حل نظام مصطفویؐ میں مضمر ہے سکرنڈ جلسے سے خطاب
پیر 15 ستمبر 2025 - -
اسداللہ بھٹو ،کاشف سعید شیخ کا سابق ایم این اے روشن جونیجو کی وفات پر اظہار تعزیت
پیر 15 ستمبر 2025 - -
اسلامی نظام اوردیانتدار قیادت ہی عوام کو تمام مسائل سے نجات دلاسکتی ہے، حافظ نصراللہ چنا
مہنگائی سے لیکرگندم چینی آٹے کا بحران حکومت کا پیداکردہ ہے،تبدیلی کے سارے دعوے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ،نائب امیرجماعت اسلامی سندھ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
غزہ کے معصوم بچوں کا خون ہمیں پکار رہا ہے ، اپنی آواز کو فلسطین کے مظلوم بچوں کی آواز بنا یا جائے ،منعم ظفر خان
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ممتاز ادیب پروفیسر خیال آفاقی کے اعزاز میں تقریب،حکومت سے ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
آپ کی تخلیقات پر طلبہ نے بی ایچ اور ایم فل کے مقالات لکھے،آپ کے یہاں دروغ گوئی اور مایوسی نام کی کوئی چیز نہیں:مقررین قلم کی قسم اللہ نے قرآن میں کھائی،اہل قلم سچ لکھیں،بے ... مزید
پیر 15 ستمبر 2025 - -
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
مسلم ممالک میں امریکی مداخلت اس حد تک بڑھ گئی کہ آئین و قانون کے مطابق فیصلوں سے روک دیتا ہے، ٹرمپ نے اسرائیل کو فلسطین میں قتل عام کا لائسنس دے رکھا ہے۔ امیرجماعت اسلامی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 ستمبر 2025 -
-
%الخدمت فاونڈیشن کوئٹہ15ستمبر2025 بنوقابل پروگرام 19ستمبر کی تیاریوں کاجائزہ لینے کیلئے تمام کمیٹیوں کے سربراہان کااجلاس الفلاح ہاوس کوئٹہ میں منعقدہوا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
میانوالی الیکٹرک بسوں والا پہلا ضلع بن گیا ہے، میانوالی میں 15 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، 10ہزار سے زائد مسافر الیکٹرک بسوں پر روزانہ سفر کریں گے
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about Jamaat E Islami in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamaat E Islami. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جماعت اسلامی سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
انڈیا میں مسلم خواتین کی سیاسی نمائندگی کا المیہ
73 برسوں میں محض 17 مسلم خواتین لوک سبھا پہنچ سکیں
-
شہید جنید صحرائی۔۔عظیم والدین کے عظیم سپوتوں کو سلام
کرونا گرداب میں ضروریات زندگی سے محروم افراد کے جھرمٹ میں انسانی خدمات کے دوران اچانک علیل سینئر حریت لیڈر غلام محمد خان سوپوری نے جنید صحرائی کی شہادت کی خبر پہنچائی ، اور میں نے ان شہداء کی عظمت ..
مزید مضامین
جماعت اسلامی سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
ان کی مرتی سیاست کو پھر لاشوں اور تماشوںکی ضروت ہے۔۔۔
(سید عارف مصطفیٰ)
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
بلدیاتی قوانین پر احتجاج کیا رنگ لائے گا؟
(محمد فیصل)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.