Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 جولائی 2025 کی تصاویر
کراچی، سول سوسائٹی کے ارکان کراچی پریس کلب کے باہر غزہ کے ..
کراچی، سول سوسائٹی کے ارکان کراچی پریس کلب کے باہر غزہ کے بچوں کو غذا کی فراہمی کیلئے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پیر
28
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
سول سوسائٹی
غزہ
پیر
28
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کورنگی زمان ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے والی پنجاب پولیس کی خاتون افسر والدین کے ہمراہ ملاقات کر رہی ہے۔
کراچی، کمیٹی چوک میں لگے اتوار بازار سے شہری سبزی خرید رہے ہیں۔
نیویارک، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان امریکن کمیونٹی کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کراچی کے جام صادق پل کے قریب ییلو لائن بی آر ٹی کی تعمیر کے مقام پر ورلڈ بینک کے وفد کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
بیجنگ، مشیر اطلاعات وزیراعلی خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کی سربراہی میں پاکستانی وفد بیجنگ میں اسلامک ایسوسی ایشن چین کے وفد کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی لاہور پریس کلب کے میٹ دی پریس پروگرام میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، بوہڑ والا چوک میں ایک شخص نے ٹرانسفارمر کے نیچے دُکان سجا رکھی ہے جس سے کسی بھی وقت ناخوشگوار حادثہ ہو سکتا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ستھرا پنجاب کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت بلاسود قرض سے بننے والے گھر کے مالک کو مبارکباد دے رہے ہیں۔