Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 اگست 2025 کی تصاویر
استنبول، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف دورہ ترکیہ ..
استنبول، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف دورہ ترکیہ کے موقع پر ترک وزیر دفاع یاسر گولر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
6
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر دفاع
بدھ
6
اگست
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں حسن سکوائر سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر پی ٹی آئی کی ریلی کو روکنے کیلئے پولیس شیلنگ کر رہی ہے۔
کراچی، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میں کراچی جوڈیشل کمپلیکس کے مجوزہ منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آئی ٹی اور ٹیلی کام ریفارمز سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پیش کی گئی قراردار کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں۔
استنبول، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو دورہ ترکیہ کے موقع پر ترک مسلح افواج کی جانب سے اعلی عسکری اعزاز لیجن آف میرٹ آف دی ترکش آرمڈ فورسز تفویض کیا جا رہا ہے۔
لاہور، خواتین اہلکار پی ٹی آئی کی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر کے پولیس وین میں بٹھا رہی ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر میاں مجتبی شجاع الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبائی کابینہ کے 28 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال کے باعث امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے لبرٹی چوک کے قریب کنٹینر کھڑے کئے گئے ہیں۔
نارووال، ریسکیو ٹیم نالے میں گرنے پر مسافروں کو باہر نکال رہی ہے۔