
Defence Minister - Urdu News
وزیر دفاع ۔ متعلقہ خبریں
-
پاک بھارت جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بھی استعمال ہو سکتے ہیں،خواجہ آصف
چین نے تاریخی طور پر پاکستان کو سپورٹ کیا ،مسئلہ کشمیر میں چین بھی سٹیک ہولڈر ہے، وزیردفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک-بھارت کشیدگی،پاکستان پہل نہیں کریگا ،اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحق ڈار
دوست ممالک کو ذاتی طورپر بھارت کی تاریخ اور اقدامات سے آگاہ کیا اور اپنے خدشات بھی بتائیے ہیں کہ بھارت کے ممکنہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں ،اس وقت ہمیں اپنے آپ کو عالمی طور ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قا بل ِ اعتماد شواہد موجود ہیں. پاکستان
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے اور تنازع زدہ علاقوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے امتیاز کے بغیر نقطہ نظر اپنایا جائے.اقوام متحدہ کے دہشت گردی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 29 اپریل 2025 -
-
پہلگام حملے کے بعد بھارتی اور پاکستانی رہنماؤں کی لفظی جنگ جاری
ڈی ڈبلیو منگل 29 اپریل 2025 -
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ، پہلگام واقعے کے بعد بھارتی یکطرفہ غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی بھرپور مذمت
پیر 28 اپریل 2025 -
وزیر دفاع سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر دفاع خواجہ آصف سے سری لنکن سیکرٹری دفاع اور سری لنکن نیوی کے کمانڈر کی ملاقات
فریقین کا دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار ،باہمی فائدہ مند شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کا عزم
پیر 28 اپریل 2025 - -
تین، چار دن اہم ہونے کا کہا بھارت سے جنگ شروع ہونے کا نہیں، خواجہ آصف
پہلگام واقعے پر بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، چند دن میں جنگ کا خطرہ موجود ،کشیدگی کم بھی ہوسکتی ہے،وزیر دفاع
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان کے وجود کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار بھی استعمال کرسکتے ہیں
لڑائی ہوئی تو پاکستان پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا، اگر بھارت ہمیں نیوکلیئر حملے کی دھمکی دیتا ہے تو ہمارے پاس جواب دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ وزیردفاع خواجہ آصف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 28 اپریل 2025 -
-
دشمن نے سرحد پار کرنے یا جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے
چین سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کوجنگ کا خطرہ ٹالنے کیلئے ششیں کررہے ہیں ، دو چار دن کچھ ہونا ہوا تو جائے گا ورنہ خطرہ ٹل جائے گا۔ وزیردفاع خواجہ ٓصف کا برطانوی خبررساں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 28 اپریل 2025 -
-
وزیردفاع خواجہ آصف کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انڈیا کی درخواست پر بلاک کر دیا گیا
میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ انڈیا کی درخواست پر بلاک کر دیا گیا ہے، یہ ہمارے بیانئیے کے سچ کی فتح ہے، وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 28 اپریل 2025 -
-
وزیر دفاع سے سری لنکا کے سیکرٹری دفاع اور نیوی کے کمانڈرکی ملاقات‘تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم
پیر 28 اپریل 2025 -
-
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سری لنکا کے سیکرٹری دفاع اور سری لنکن نیوی کے کمانڈر کی وفد کے ہمراہ ملاقات
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کریک ڈاؤن پر غم و غصہ
ڈی ڈبلیو پیر 28 اپریل 2025 -
-
میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
ایک انٹرویو کے دوران سوال پوچھا گیا جس پر جنگ کے خدشات سے متعلق جواب دیا، 2،3 دنوں میں جنگ چھڑنے کے خدشے سے متعلق بیان پر خواجہ آصف نے وضاحت کر دی
محمد علی پیر 28 اپریل 2025 -
-
قانونی و آئینی طور پر افغانستان سے بات چیت کا معاملہ وفاق کا ہے، خواجہ آصف
وزیراعلیٰ اور گورنر پختونخوا ہ کو افغانستان سے ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 - -
پہلگام حملہ: بھارتی جوابی کارروائی کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
ڈی ڈبلیو پیر 28 اپریل 2025 -
-
بھارت کو کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہم پاکستان کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
پیر 28 اپریل 2025 - -
وزیراعظم سے عالمی فنانس کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان عالمی سطح پر تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے ،شہبازشریف کی گفتگو ملاقات میں آرمی چیف ، اسحق ڈار، خواجہ آصف، عطا تارڑ، احد چیمہ اور متعلقہ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
kبھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے
ماضی کی طرح اس بار بھی پہلگام واقعہ کا الزام بغیر شواہد پاکستان پر دھرا گیا،یورپی، امریکی و میڈیا نے اسے محض خبر کے طور لیا‘ ذرائع
اتوار 27 اپریل 2025 -
Latest News about Defence Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Defence Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر دفاع سے متعلقہ مضامین
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
بھارت کی فوجی طاقت زوال کا شکار
عالمی میڈیا نے کمزور و ناقص دفاعی نظام کی قلعی کھول دی
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر
کیا اقوام متحدہ کے محض اظہار مذمت اور بیانات سے فلسطینیوں کو انصاف مل پائے گا
-
چین اور یورپ کی بڑھتی قربتوں سے امریکہ خائف
یورپی یونین کے چین سے معاشی اور تجارتی تعلقات کی توسیع اہم سنگ میل
-
مشرق وسطیٰ استعماری قوتوں کے نشانے پر
مغربی ممالک بھی ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے سخت خائف ہیں
مزید مضامین
وزیر دفاع سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.