Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 اگست 2010 کی تصاویر
کوئٹہ، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آنیوالے سیلابی ریلے ..
کوئٹہ، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آنیوالے سیلابی ریلے سے متاثرہ خاندان کے بچے اسپیشل سکول میں آرام کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
اگست
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
کوئٹہ
جمعرات
19
اگست
2010
کی مزید تصاویر
لاہور، مال روڈ پر بارش کے دوران بچے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان کیری صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاول پور، پولیس کا جوان نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کر رہا ہے۔
کلی اسماعیل میں دو گروہوں میں تصادم کے بعد گرفتار ملزم پر سکیورٹی اہلکار تشدد کر رہے ہیں۔
بنوں، ایک دکاندار تیل منڈی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بنوں، تیل منڈی بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
بنوں، پولیس اہلکار تیل منڈی کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ایف سی کی جانب سے ضلع ڈھاڈر میں سیلاب سے متاثرہ خاندان کیلئے لگائی گئی خمیہ بستیوں پر ایف سی اہلکار پہڑا دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے ڈھاڈر میں لگائے گئے کیمپ میں متاثرہ خاندان رہائش پذیر ہے۔
مظفر گڑھ: سیلاب سے متاثرہ عورت اپنے بچے کو اٹھائے محفوظ مقام پر جا رہی ہے۔
سکھر: سیلاب متاثرین ایئر فورس کے ریلیف کیمپ میں کھانے کے حصول کے لئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔