بلوچستان سے متعلق تازہ ترین معلومات
ٓحکومت دینی مدارس پر آئے روز چھاپوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے ، مولانا عبدالقادر لونی بلوچستان پبلک اکانٹس کمیٹی نے صوبے کے ضلعی افسران کے غیر فعال اکانٹس اور غیر استعمال شدہ اربوں روپے کے فنڈز پر فوری کارروائی کا حکم دے دیا ٴموجودہ حالات میں پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے بہترین راہ دکھائی ہے ،پشتونخوامیپ - ہمارے دیرینہ مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے چھین سے نہیں بیٹھیں گے، مولانا عبدالواسع /بلدیاتی اداروں کی فعالیت چاہتے ہیں ، کارکردگی سے مشروط بلدیاتی اداروں کے فنڈز میں غیر معمولی اضافے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بدعنوانی کسی بھی معاشرے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ غ*وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پیر کے روز ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ گئے ،حکومت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مجسٹریٹ کی اٹھارہ کی خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے فوری طور اقدامات اٹھائیں، گورنر )سریاب روڈ برمہ ہوٹل اور سروے چوک کے مقام پر شہریوں نے گیس بندش اور پریشر میں کمی کے خلاف سڑک احتجاجاً بندکردیا ×پبلک اکانٹس کمیٹی کا ڈپٹی کمشنرز کے غیر فعال اکائونٹس اور غیر استعمال شدہ اربوں روپے کے فنڈز پر فوری کارروائی کا حکم وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کیڈٹ کالج سوئی میں ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کا اعلان حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ضلع موسیٰ خیل میں محکمہ تعلیم کی عارضی تقرریوں کا عمل مکمل کر لیا گیا میڈیکل افسران، لیڈی میڈیکل آفیسرز اور دیگر سٹاف خدمت خلق کو اپنا شعار بنائیں،کمشنرسبی حکومت سے پی پی وفد کے گلے شکوے ، مسلم لیگ ن نے پہلے بھی وعدے کرکے عملدرا?مد نہیں کیا،ذرائع پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے پی پی اور ن لیگ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی کا اہم اجلاس (آج)، 9 بل پیش کرنے ،قومی اسمبلی کے قوائد میں ترامیم ، دو جامعات کے قیام پر قانون سازی ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی خبروں کے پھیلائو کے حوالےسے توجہ دلائو نوٹس سمیت 32 نکاتی ایجنڈا رکن اسمبلی پرنس آغاعمر کی سابق نگران وزیراعلیٰ میرنصیر مینگل سے ملاقات وزیراعلیٰ بلوچستان نے کیڈٹ کالج سوئی کا نام شہیدکورکمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد سے منسوب کردیا سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے حاجی میرنوراللہ لہڑی کی ملاقات قائد ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمدنورانی ؒ (آج) منایاجائے گا

بلوچستان سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Balochistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Balochistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint