Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 اگست 2025 کی تصاویر
چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف دورہ آذربائیجان کے ..
چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف دورہ آذربائیجان کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پلے آر مارٹرز پر پھول رکھ رہے ہیں
جمعہ
8
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
8
اگست
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، پاک بحریہ، اینٹی نارکوٹکس فورس اور جے ایم آئی سی سی کے مشترکہ آپریشن میں ضبط کی جانے والی منشیات۔
کراچی، وفاقی محتسب کے ایڈوائزر سید شجاعت عباس کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق قومی اسمبلی راجہ ریاض ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف گلوکار راحت فتح علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ کو قابو کرنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان ترنول پولیس سٹیشن میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سول ڈیفنس کی جانب سے جدید آلات کے ذریعے بم کو ناکارہ بنانے کا عملی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، کاریگر ترپال سی رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور میں تعینات ہونے والے امریکہ کے نئے قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز ملاقات کر رہے ہیں۔