Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 اگست 2025 کی تصاویر
لاہور، یوم آزادی کی مناسبت سے مال روڈ پر واقع واپڈا ہاؤس ..
لاہور، یوم آزادی کی مناسبت سے مال روڈ پر واقع واپڈا ہاؤس کی عمارت کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
منگل
12
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
واپڈا
جشن آزادی مبارک
منگل
12
اگست
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اورنگی ٹاؤن میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ حکومت محکمہ کھیل کے زیراہتمام جنوبی کے این جے وی سکول میں گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ میں ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
کراچی، نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کے دوران کھلاڑی ایکشن میں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ قومی اقلیتی دن کے موقع پر تاریخی سوامی نارائن مندر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم اے جناح روڈ پر امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کی سیکورٹی کیلئے کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں۔
کراچی، لائٹ ہاؤس میں جشن آزادی کے حوالے سے بچوں کے قومی پرچم والے سوٹ اور چیزیں فروخت ہو رہی ہیں۔
کراچی، ہندو برادری کی خواتین رکشا بندھن کے تہوار کے آخری دن اپنے بھائیوں کو راکھی باندھ رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف ضمنی انتخابات کے حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑا یوم اقلیت کے موقع پر میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے طلبہ میں اسکالرشپ کے چیکس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نجی یونیورسٹی میں بین الاقوامی کلینیکل فارمیسی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
ںارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کا دوسرے جشن آزادی ہاکی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں سے تعارف کروایا جا رہا ہے۔
ںارووال، سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے گیس ری فلنگ کیلئے استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لے لیا۔