Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 ستمبر 2025 کی تصاویر
کراچی، لیاری ایکسپریس وے کو لیاری ندی کا پانی چھو رہا ہے۔
کراچی، لیاری ایکسپریس وے کو لیاری ندی کا پانی چھو رہا ہے۔
جمعرات
11
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
لیاری
جمعرات
11
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
صدر آئی اے ڈبلیو پی جولیا جیگر ٹریفک پولیس آفیسر گوجرانوالہ ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسیلنس ان پرفارمنس 2025 ایوارڈ سے نواز رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کیلئے اہم سنگ میل عبور، محکمہ داخلہ نے سیلاب متاثرین کیلئے ائیر لفٹ ڈرون حاصل کر لیا، دریائے راوی لاہور میں تربیتی مشقیں مکمل، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ڈرون کو جنوبی پنجاب بھیجنے کی ہدایت کر دی۔
جلال پور پیروالا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جلال پور پیروالا گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے ساتھ کھانا کھا رہی ہیں۔
جلال پور پیروالا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جلال پور پیروالا گورنمنٹ کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے بچوں کو کھانا پیش کر رہی ہیں۔
کراچی، تھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کی وجہ سے سعدی ٹاؤن پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ چھوٹی تصویر میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سعدی ٹاؤن کے مکینوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پاکستان نیوی کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے ارکان سیلاب سے متاثرہ سندھ کے دیہی علاقے سے ایک بچے کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن افغانستان سفارتخانہ کے دورہ کے موقع پر کنڑ میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، بارش کی وجہ سے مچھی میانی مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور، دریائے راوی میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے ملتان روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی تاحال پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
لاہور، دریائے راوی کے سیلاب سے متاثرہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکین حکومت کی جانب سے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں قیام پذیر ہیں۔
لاہور، دریائے راوی کے سیلاب سے متاثرہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکین حکومت کی جانب سے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں قیام پذیر ہیں۔
لاڑکانہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دریائے سندھ پر تعمیر موریا آگانی لوپ بند کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعلی سندھ و گورنر ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو سے تعزیت کر رہے ہیں۔
ملتان، دریائے چناب میں سیلاب کی وجہ سے ملتان کے دیہات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
ملتان، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ملتان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لے رہی ہیں۔