Liyari - Urdu News
لیاری ۔ متعلقہ خبریں
-
ظ*پاکستان پیپلز پارٹی شہداء کارساز کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ سید وقار مہدی
لله*کارساز سانحے کے شہداء نے جمہوریت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ جاوید ناگوری صدر پی پی پی جنوبی
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
الخدمت کی جانب سے شہر بھر میںقائم اپنے دفاتر ہسپتالوں ، سینٹرز ،واٹر
فلٹریشن پلانٹس کے باہرفلسطینی مظلوم بہن بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا اور واکس کا اہتمام کیا گیا
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
الخدمت کے تمام دفاترومراکزپر فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے واکس کا اہتمام
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
کے۔ الیکٹرک کی لیاری میں بجلی چوروں اور کنڈوں مافیا کے خلاف کارروائیاں
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
کراچی کے علاقے لیاری میں 6 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کا خدشہ
اناڑی مزدوروں نے عمارت کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے،مکینوں کا الزام
منگل 8 اکتوبر 2024 -
لیاری سے متعلقہ تصاویر
-
لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلیے تین نام وزیراعلی سندھ کو ارسال
جن تین ناموں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر سید حسن مہدی، ڈاکٹر طارق رحیم سومرو اور سید منصور علی شاہ شامل ہیں
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون میں اہم پیش رفت
گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون-3 ہزار سے زائد غیر قانونی کنکشن منقطع
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
اسپرے مہم شروع نہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
اگست کے وسط سے دسمبر کے درمیان تک ڈینگی وائرس کا سیزن رہتا ہے، کراچی سمیت صوبے بھر میں گزشتہ 4 برسوں سے ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کوئی قابل ذکر اقدامات کرنے میں ناکام ... مزید
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
پاکستان انٹرنیشنل ویٹرینزنے لیاری ویٹرنز کو2-4 سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
کراچی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں ، مکین خوفزدہ ، سڑکوں پر نکل آئے
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
کراچی کے بیشتر ٹاونز نے لوکل گورنمنٹ کی ہدایات کو نظرانداز کرکے تاحال ماہوار تنخواہیں ادا نہیں کیں،سجن یونین
صدر،لیاری،اورنگی،ماری پور،مورڑو میر بحر،مومن آباد،منگھو پیر،سہراب گوٹھ،جناح،صفورا،گلشن اقبال ٹاونز قابل ذکر ہیں،لوکل گورنمنٹ سے کاروائی کا مطالبہ
اتوار 6 اکتوبر 2024 -
-
سہراب گوٹھ میں ندی کنارے کھیلتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے
ندی میں ڈوبنے والے دوسرے بچے کی تلاش کا کام صبح ہوتے ہی دوبارہ شروع کردیا گیا
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 - -
کراچی، پولیس مقابلوں میں 8 ڈاکو گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
کھارادر، لیاری میں ڈاؤ لیب کا افتتاح
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
کراچی،پولیس مقابلوں میں 5 زخمیوں سمیت 8 ڈاکو گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
کراچی، لیاقت آباد میں سیوریج کے مسائل سنگین، جابجا ابلتے گٹر اور غلاظت کے ڈھیر
بغیر پلاننگ تعمیرات نے لیاقت آباد کے علاقے کو مسائلستان بنا دیا ہے ،لیاقت آباد ٹائون کھ حوالے سے سروے رپورٹ
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
کراچی؛ پولیس مقابلوں میں 5 زخمیوں سمیت 8 ڈاکو گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
عیدگاہ، قائدآباد ، سہراب گوٹھ ، بغدادی اور کلری پولیس ان ایکشن،دستی بم ، اسلحہ ، چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج کی زیر صدارت اجلاس ، ہنگلاج مندر میں سالانہ تہوار کی سیکورٹی ودیگر امور زیر غور
جمعرات 3 اکتوبر 2024 - -
{ لیاری کے سرکاری اسکول جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر آگئے
جمعرات 3 اکتوبر 2024 -
Latest News about Liyari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Liyari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیاری سے متعلقہ مضامین
-
نواب شاہ یونیورسٹی کی نئی داخلہ پالیسی”میرٹ کا قتل عام“
سندھ حکومت اہلیان کراچی کو کونسی”سیاسی و انتظامی مفاہمت“ کا سبق پڑھا رہی ہے
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور لے گی
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
-
لیاری تشدد میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے!!
علیحدگی پسندوں اور گینگ وار کا گٹھ جوڑ توڑنا ہوگا بابالاڈلہ اور عذیرجان بلوچ کے درمیان لیاری میں گینگ وار جاری ہے۔ اب یہ بات بھی ثابت ہوچکی ہے کہ لیاری کے تشدد میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے جو گینگ وار کو ..
-
لیاری کا میدانِ جنگ
یہاں حکومت کا وجود ہی نہیں ہے لیاری کے دو طاقتور ترین گروپوں یعنی عزیر جان بلوچ اور بابا لاڈلہ گینگ نے ایاز لطیف پلیجو کی مصالحتی کوششوں کے بعد 15مارچ کو حیدر آباد میں سیز فائر کا اعلان کیا تھا
مزید مضامین
لیاری سے متعلقہ کالم
-
کثیر المنزلہ عمارتیں خوف و دہشت کی علامت
(فرقان احمد سائر)
-
کچرے کے ڈھیر میں دھنستاکراچی
(سعدیہ معظم)
-
”میثاق جمہوریت سے اعلان لاہور“
(سیف اعوان)
-
"مادری زبان کا عالمی دن اور بلوچی"
(ڈاکٹر راحت جبین)
-
کراچی کے خوبصورت ساحل
(شبیر ابن عادل)
-
کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری تباہ حالی شکار
(شعیب مختار)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.