Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 ستمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، خانہ بدوش بچیاں بادامی باغ سبزی منڈی میں تاجروں کی ..
لاہور، خانہ بدوش بچیاں بادامی باغ سبزی منڈی میں تاجروں کی جانب سے پھینکی گئی سبزیاں اکٹھی کرنے کے بعد چھانٹی کر رہی ہیں۔
پیر
15
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
15
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
قصور، صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر روایتی میلہ بابا نیک مرد کے حوالے سے منعقدہ کبڈی میچ کے فاتح کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
دوحہ، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار عرب اسلامی ممالک سمٹ کی تیاری کے لئے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، کوٹری بیراج ڈاؤن اسٹریم پر پانی کے بہاؤ کا منظر۔
بیجنگ، صدر آصف علی زرداری چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن ( اے وی آئی سی ) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا دورہ کر رہے ہیں۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر احسن اقبال نواحی گاؤں میں سیلاب سے گرنے والے مکان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر احسن اقبال نواحی گاؤں میں سیلاب سے متاثرہ خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر جاوید احمد قاضی کی موجودگی میں جیل خانہ جات اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن کے مابین پنجاب سیف جیل منصوبے کے معاہدوں پر دستخطوں کی دستاویز کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے تھیٹر ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، تعطیل کے روز بادامی باغ سبزی منڈی میں خریداروں کا رش لگا ہوا ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورہ کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
میان یانگ، صدر مملکت آصف زرداری کو چین میں زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین میں چینگدو سے میان یانگ کے درمیان سفر کے دوران ٹرین کے آپریشن، سروس اور سیفٹی سسٹمز پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت کی مقامی فیکٹری میں لوڈررکشے تیار کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، عبادت کیلئے آئے مسیحی برادری کے افراد چرچ کے باہر جمع ہیں۔
لاہور، انارکلی بازار میں لگائے گئے سٹالز سے ایک لڑکی کتابیں خرید رہی ہے۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی کے باہر بنایا گیا ماڈل بازار انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی ابتر نظر آ رہی ہے۔
لاہور، دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شہری دریائے راوی کے اندر کھڑے ہو کر پانی کا بہاؤ دیکھ رہے ہیں۔