Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 ستمبر 2025 کی تصاویر
راولپنڈی، بینظیر بھٹو ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں مریض زیرعلاج ..
راولپنڈی، بینظیر بھٹو ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں مریض زیرعلاج ہیں۔
جمعرات
18
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈینگی
بینظیر بھٹو
جمعرات
18
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اوچ شریف کے نواحی علاقہ بھلہ جھلان فلڈ ریلیف ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرہ خاتون کو دلاسہ دے رہی ہیں۔
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کی تربیت کی جا رہی ہے۔
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں کمشنر کراچی کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر رانا ثناء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
ریاض، وزیراعظم شہباز شریف ریاض پہنچنے کے بعد ڈپٹی گورنر ریاض محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن پریس کانفرنس میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2025ء کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور، مال روڈ پر نصب فوارے میں جمع گندا پانی متعلقہ حکام کی غفلت کے باعث ڈینگی مچھر کی افزائش کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور، محنت کش سائیکل پر فریج کی چوکیاں اور سٹول فروخت کر رہا ہے۔
رائے ونڈ، ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلاب سے متاثرہ گھروں کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر سروائیکل کینسر ویکسین کی افتتاحی تقریب میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر خلیل سکھانی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ علی پور، سیت پور، جلال پور پیروالا، لیاقت چوک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف سرگرمیوں کے دوران متاثرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ علی پور، سیت پور، جلال پور پیروالا، لیاقت چوک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔