
Benazir Bhutto - Urdu News
بینظیر بھٹو ۔ متعلقہ خبریں

بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیراعظم بنیں۔ 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی جنرل ہسپتال میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔
-
قائد اعظم کی برسی کی مناسبت سے بین الشعبہ جاتی تقریری مقابلہ
ْقائد اعظم اکادمی کے تقریری مقابلہ میں طلبہ نے اردو و سندھی زبانوں میں فکر انگیز خطاب کیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے فرزند بلاول بھٹو زرداری کی 37ویںسالگرہ21ستمبر کو منائی جائے گی
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
قائداعظم اکیڈمی کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی کی مناسبت سے بین الشعبہ جاتی تقریری مقابلہ کا انعقاد
منگل 16 ستمبر 2025 - -
شہید بینظیربھٹو یونیورسٹی میں محفل میلاد و سیمینارکا انعقاد
منگل 16 ستمبر 2025 - -
سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضی بھٹو کی 29ویں برسی20ستمبرکو منائی جائے گی
منگل 16 ستمبر 2025 -
بینظیر بھٹو سے متعلقہ تصاویر
-
صوبائی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ٌصوبائی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،میجر(ر)الیاس کبزئی
9وومن بازار اور بزنس سنٹر جیسے منصوبے خواتین کے لیے نہ صرف معاشی مواقع فراہم کرتے ہیں بلکہ انہیں خود کفیل بنانے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے،ڈپٹی کمشنر سبی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جمہوریت کے دن کی اہمیت صرف علامتی یادگار تک محدود نہیں ہونی چاہئے، جمہوری اداروں کو مضبوط بنانا ہوگا،سینیٹر روبینہ خالد
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جمہوریت کے دن کی اہمیت صرف علامتی یادگار تک محدود نہیں ہونی چاہیے، ہمیں اپنے جمہوری اداروں کو مضبوط بنانا ہوگا، چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پیر 15 ستمبر 2025 - -
صوبائی وزیر ناصر شاہ کا یومِ جمہوریت کے موقع پر پیغام
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جمہوریت کی بحالی اور فروغ کے لیے پیپلز پارٹی کی جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، نفیسہ شاہ
پیر 15 ستمبر 2025 -
-
صرف جمہوریت ہی ملک کی سلامتی اور استحکام کی ضمانت ہے، پیپلز پارٹی جمہوریت کے پرچم کو ہمیشہ بلند رکھے گی، سید نیر حسین بخاری
پیر 15 ستمبر 2025 - -
صدرمملک اور وزیراعظم کا جمہوری اقدار کے تحفظ اور فروغ کا عزم
پیر 15 ستمبر 2025 - -
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول احمد کواری میں لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد، طالبات کی بھرپور شرکت
پیر 15 ستمبر 2025 - -
سیلاب زدگان کی آباد کاری کیلئے حکومت خصوصی پیکیج کا اعلان کرے،علی رضا رضوی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم جمہوریت پر پیغام
جمہوری اداروں کی مضبوطی ملک کے استحکام کی ضمانت ہے، سید مراد علی شاہ
پیر 15 ستمبر 2025 - -
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے، یہ نظام انصاف، مساوات، آزادی اور وقار کا وعدہ ہے،شازیہ مری
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں، ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستانی خواتین نے جمہوری جدوجہد میں لازوال قربانیاں دی ہیں، ڈاکٹر شاہدہ رحمانی
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان کے جمہوری سفر میں پیپلز پارٹی کی قربانیاں اور کوششیں ناقابلِ فراموش ہیں، شگفتہ نورین کاظمی
پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about Benazir Bhutto in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Benazir Bhutto. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بینظیر بھٹو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بینظیر بھٹو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بینظیر بھٹو سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
5 استعفوں کے عوض 5 عمرے کے ٹکٹ
لاڑکانہ جلسے کے بعد سبھی کو معلوم ہو گیا کہ اب خطرہ عمران خان کو نہیں مولانا کو ہے
-
وزیراعظم صاحب جنرل حمید گل کی بیٹی کو انصاف دلائیں
-
8 مارچ اور خواتین کا کردار
8مارچ کے حوالہ سے ایلیٹ کلاس خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ لکھنے جارہا ہوں کہ من پسند ساتھیوں کے ساتھ فوٹو سیشن، واک، ستائشی پروگرام، سیمینارز، بیانات، ٹاک شوز میں شرکت اور 8مارچ کی تمام رسمیں ..
مزید مضامین
بینظیر بھٹو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.