Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 اکتوبر 2025 کی تصاویر
لاہور، چئیرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایک ..
لاہور، چئیرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ایک ماہ قبل جنرل ہسپتال سے اغواء ہونے والے بچے کی بازیابی کے بعد والدہ سے خیریت دریافت کر رہی ہیں۔
بدھ
8
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
8
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ستھرا پنجاب پروگرام کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری چینی سفارتخانہ میں چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری چینی سفارتخانہ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔ چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور ارکان اسمبلی کا قومی اسمبلی کا دورہ کرنے والے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کی قیادت میں سعودی پارلیمانی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیر صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو اپنے دفتر سندھ سیکرٹریٹ میں مختلف وفود سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ائیر وائس مارشل ذیشان سعید کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر ڈیٹا سنٹر کے افتتاح کے بعد بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور و دیگر سینئر افسران کا انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی سائٹ پر ماسٹر پلان پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور، شہری بادامی باغ سبزی منڈی سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور، انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی کا اہلکار سموگ گن میں پانی بھر رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 (PIMEC) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔