Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 29 اگست 2010 کی تصاویر
کوئٹہ، لاپتہ جلیل ریکی اور میر عبدالودود ریئسانی کے لواحقین ..
کوئٹہ، لاپتہ جلیل ریکی اور میر عبدالودود ریئسانی کے لواحقین پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کمیپ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
اتوار
29
اگست
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کوئٹہ
اتوار
29
اگست
2010
کی مزید تصاویر
لندن،پاکستانی بیٹسمین محمد عامر جنہیں مبینہ طور پر میچ فکسنگ میں ملوث بتایا گیا ہے کہ ٹیسٹ کے چوتھے روز آئوٹ ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں۔
لندن،برطانوی سیکورٹی مینیجر میریٹ ہوٹل جہاں پاکستانی ٹیم ٹھہری ہوئی ہے کے باہر سرکاری حکام سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لندن،لارڈز ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گرائونڈ میں ایک شائق پاکستانی ٹیم بارے میچ فکسنگ سکینڈل کی تفصیلات نیوز آف دی ورلڈ اخبار میں پڑھ رہا ہے۔
سیالکوٹ، پولیس کی نگرانی میں تشدد کے ذریعے ہلاک ہونیوالے دو بھائیوں کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے جماعت اسلامی کی خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔
کوئٹہ ، سول ہسپتال میں اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے مریضوں کو کاندھے پر اٹھا کر وارڈ کی طرف لے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ، سریاب روڈ پر قائم ایف سی کی جانب سے خیمہ بستیوں میں سیلاب متاثرہ لوگ زندگی بسر کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سرکی روڈ پر گدھے گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونوالے فدا حسین کی لاش سول ہسپتال میں رکھی ہے۔
کوئٹہ، سریاب روڈ پر قائم خیمہ بستی میں موجود متاثرہ خاندان امداد کے منتظر ہیں ۔