Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 فروری 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، سٹی ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ حمایوں ٹریفک ..
اسلام آباد، سٹی ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ حمایوں ٹریفک آفیسرز کے ہمراہ کشمیر چوک پر افطار کر رہے ہیں۔
منگل
24
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسئلہ کشمیر
ٹریفک
منگل
24
فروری
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی حیات آباد میں فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے کثیر المنزلہ کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مرکز بہادر آباد سے متصل پارک میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہےہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال یو ای ٹی لاہور میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ تقسیم تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری فوڈ اینڈ سیفٹی کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن رشید کاہنہ سبزی و فروٹ منڈی میں اشیائے خوردنوش کی آکشن کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر افسران کے ہمراہ 1787 کمپلینٹ سنٹر پر شہریوں کی شکایات سن کر فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کرنے کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ و پارلیمانی اُمور مجتبی شجاع الرحمن پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس اسٹاف احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال یو ای ٹی لاہور میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ تقسیم تقریب میں طالبعلم کو لیپ ٹاپ دے رہےہیں۔
نارووال، محنت کش منڈی میں سبزیاں فروخت کر رہا ہے۔