
Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر کاسخت جواب
جموں کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں ایک متنازع خطہ ہے، جموں کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کا اختیار اہل کشمیر کے پاس ہے .اقوام متحدہ پاکستانی قونصلرکا جواب
میاں محمد ندیم ہفتہ 21 مئی 2022 -
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع Hulusi Akar نے وفود کی سطح پر بات چیت
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع کی وفود کی سطح پر بات چیت
وزیراعظم نے جہاز سازی، انجینئرنگ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ٹرانسپورٹ سمیت تمام شعبوں میں دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اسٹریٹجک تعاون کو سراہا
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
پاکستان کشمیر پر معذرت خواہانہ رویہ ترک کرے، سردار عتیق احمد خان
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
کشمیری رہنماؤں کے خلاف مقدمات شروع کرنے کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
ہفتہ 21 مئی 2022 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع
کو علم نہیں تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کا آغاز ہوجائے گا، عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کو سزا دینا ناانصافی ہوگی، بلاول بھٹو
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
پاکستان کی اولین ترجیح سنگین ملکی اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
پاکستان کی اولین ترجیح سنگین ملکی اقتصادی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
پاکستان کا بحران کشمیر کاز کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے، سردار بابر عباسی
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی مبینہ طور پر کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت کے حوالے سے خبروں پر دفتر خارجہ نے لا علمی کا اظہار کردیا
جمعہ 20 مئی 2022 - -
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال روزبروز بگڑتی جارہی ہے ،عمر عبداللہ
جمعہ 20 مئی 2022 -
-
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے پانی سے فصلوں اور سبزیوں کی کاشت کے تدارک کیلئے مہم جاری ، مزید 40 ایکڑ سے زائد اراضی پر نکاسی آب کے آلودہ پانی سے کاشت کردہ مضرصحت سبزیاں تلف
جمعہ 20 مئی 2022 - -
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں ، بھارت کے ساتھ بات چیت کی بہت کم گنجائش ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیو یارک میں پریس کانفرنس
جمعہ 20 مئی 2022 - -
کشمیری رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی برسیوں پر مقبوضہ کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائے گی
جمعہ 20 مئی 2022 - -
مقبوضہ کشمیر:بھارتی حلقہ بندی کمیشن کے احکامات جمعہ سے نافذ العمل ہو گئے
جمعہ 20 مئی 2022 - -
آزادکشمیر میں سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے، سردار تنویر الیاس خان
جمعہ 20 مئی 2022 - -
وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر دفاع ہلوسی اکار کی وفود کی سطح پر بات چیت
جمعہ 20 مئی 2022 - -
کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ 20 مئی 2022 - -
موجودہ حکومت کا صحت کارڈ کی سہولت جاری رکھنے کا اعلان
3 کروڑ 56 لاکھ 59 ہزار 254 خاندان صحت کارڈ کے ساتھ رجسٹر ہوچکے ہیں، سرکاری اعدادوشمار
جمعہ 20 مئی 2022 - -
جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی قرار داد کی روشنی میں ایک متنازع خطہ ہے جس کے مستقبل کے فیصلے کا اختیار اہل کشمیر کے پاس ہے، پاکستان
جمعہ 20 مئی 2022 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.