Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 مارچ 2026 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمن پنجاب میں صعنتکاری، ..
لاہور، صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمن پنجاب میں صعنتکاری، ایس ایم ایز اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضمنی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
مارچ
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعرات
19
مارچ
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے امور پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگرانی سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سکھر، محکمہ ٹرانسپورٹ کا عملہ زائد کرایہ کی وصولی کیخلاف کارروائی کر رہا ہے۔
کراچی، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اپنے دفتر میں نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ متعارف کروانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑا بین المذاہب افطار ڈنر میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایک بچہ نئی پشاوری چپلوں کو پالش کر رہا ہے۔
کراچی، کینٹ سٹیشن پر ٹرین لیٹ ہونے کی وجہ سے اپنوں کے ساتھ عید گزارنے کیلئے اپنے شہروں اور دیہاتوں کو جانے والے مسافر پریشان حال بیٹھے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل گورنر ہاؤس میں میر ضیاء اللہ لانگو سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار فیملی نے بارش سے بچنے کیلئے چھتری تان رکھی ہے۔