Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 ستمبر 2010 کی تصاویر
لاہور،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ شریف کا لاہور ہائیکورٹ ..
لاہور،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ شریف کا لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن،حافظ آباد بار ایسوسی ایشن اور پنجاب بار کونسل کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر
20
ستمبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب
پیر
20
ستمبر
2010
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد،حسین آباد کے علاقہ میں سیلابی پانی اُترنے کے بعد متاثرین منہدم گھروں کی تعمیر کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔
راجن پور،ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف ماڈل بستی میانی ملاحاں میں بزرگ خاتون کے ساتھ مل کر پکے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
راجن پور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف ماڈل بستی میانی ملاحاںمیں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف ماڈل میانی ملاحاں میں مثالی گائوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
نیو یارک، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کے ہمراہ بین الاقوامی وزارتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، رفیوجی یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکا نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
نیو یارک، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ بین الاقوامی وزارتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نیو یارک، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کے ہمراہ بین الاقوامی وزارتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز کونسل وزیر بیگ گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس نواز عباسی سے قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لے رہے ہیں۔
مظفر آباد، رفیوجی یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا پتلا جلایا جا رہا ہے۔