Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 اپریل 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ..
اسلام آباد، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
بدھ
22
اپریل
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
امریکہ
اسحاق ڈار
بدھ
22
اپریل
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان سکولوں سے باہر بچوں کی نشاندہی، ڈیٹا میپنگ اور بین الادارہ جاتی رابطہ کاری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ناردرن بائی پاس پر لگنے والی عوام دوست منڈی 2026ء کا خوبصورت بیرونی منظر۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ فیڈرل پبلک سیکٹر ترقیاتی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فضاء سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے جائزہ اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سنٹرل پولیس آفس میں انٹرن شپ پروگرام کے 12 ویں اور 13 ویں بیچ کی اختتامی تقریب میں طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سینئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، غیر ملکی وفود کی آمد اور سیکورٹی کے پیش نظر صدر تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو بس سروس بند ہونے کے باعث ٹریک ویران پڑا ہے۔
بٹگرام، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔