Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 مئی 2026 کی تصاویر
کراچی، ایس ایچ او کھارادر پون کمار شدید گرمی سے متاثرہ شہریوں ..
کراچی، ایس ایچ او کھارادر پون کمار شدید گرمی سے متاثرہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بولٹن مارکیٹ میں ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ میں شہریوں کو شربت پلا رہے ہیں۔
ہفتہ
9
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
ہفتہ
9
مئی
2026
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے پالیسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی صاحبزادوں کے ہمراہ اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سید قاسم نوید قمر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، برنس روڈ کے علاقے میں ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ واہگہ ٹورازم کوریڈور کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، نماز جمعہ کی ادائیگی کے وقت ایک مسجد کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبرگرلز میڈیکل کالج کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل طالبات میں اسناد اور گولڈ میڈل تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام معرکہ حق گیمز 2026ء کے دوسرے روز جمنازیم ہال کے کراٹے ایونٹ میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور، سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو بلڈ لگایا جا رہا ہے۔
لاہور، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کیلئے جنگی ہتھیاروں کے ماڈل جیل روڈ پر کھڑے کئے گئے ہیں۔
لاہور، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو حضرت داتا گنج کے مزار پر جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔