Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 ستمبر 2010 کی تصاویر
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سیلاب متاثرین کیلئے30ستمبر ..
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف سیلاب متاثرین کیلئے30ستمبر کو بلائی جانیوالی ڈونرز کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کیصدارت کر رہے ہیں،وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ،چوہدری نثار علی خان اور اقبال ظفر جھگڑا بھی موجود ہیں۔
ہفتہ
25
ستمبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
25
ستمبر
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ لاہور چیمبر میں ریڈیو سٹیشن کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،وفاقی وزیرمملکت برائے دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم جتوئی بگٹی ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں،جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال بگٹی اور نوابزادہ شاہ زین بگٹی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سٹاک ہوم،پاکستان ائیر لائن کی کینیڈا سے کراچی آنیوالی پرواز سے مبینہ طور پر ایک شخص کو اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے ارکان گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
سٹاک ہوم،پی آئی اے کا طیارہ جس میں مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد ہونے کی اطلاع ہے ارلانڈا ائیرپورٹ پر کھڑا ہے۔
سوات،پاک فوج کے جوان امریکی فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لوڈ کر رہے ہیں۔