Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 مئی 2026 کی تصاویر
کراچی، مویشی منڈی میں دوپہر کے اوقات میں گاہک نہ ہونے کے ..
کراچی، مویشی منڈی میں دوپہر کے اوقات میں گاہک نہ ہونے کے باعث بیوپاری آرام کر رہے ہیں۔
جمعرات
14
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
14
مئی
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی، وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان عبدالرحمن کھیتران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف محنت کشوں کو مفٹ فلیٹس کی الاٹمنٹ کی تقریب میں خاتون ورکر کو الاٹمنٹ لیٹر دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف محنت کشوں کو مفٹ فلیٹس کی الاٹمنٹ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان سے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ سید شاہد بہار ملاقات کر رہے ہیں۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، جج سپریم کورٹ جسٹس خالد یوسف چوہدری بھی موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ میجر انفراسٹرکچر اور روڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد مال روڈ پر پانی جمع ہے۔
لاہور، سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی موسلا دھار بارش کے بعد مال روڈ پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، ڈی جی واسا طیب فریداور ایم ڈی واسا غفران احمد کے ہمراہ بارش کے دوران نکاسی آب کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم و دیگر سینئر افسران کا سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کے بعد پولیس سروس آف پاکستان میں شامل ہونے والی اسوہ خالد اور ان کے والد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گجرات، آئی جی پنجاب عبدالکریم اور دیگر سینئر افسران گجرات میں شہید کانسٹیبل فیاض علی کی رہائشگاہ پر ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، واسا اہلکار ہملٹن روڈ پر سیوریج لائن کی تعمیر کیلئے کھدائی کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، چئیرمین بورڈ کیپٹن (ر) زاہد سعید اور ہیلتھ اکانومسٹ ڈاکٹر محمد عدنان خان "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" کے دورے کے موقع پر جاری پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سوات، خواتین کی انصاف تک رسائی کیلئے پیرالیگلز کے تربیتی سیشن کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور، ایک شخص گاڑیوں کے پرائے ٹائر فروخت کرنے کیلئے صاف کر رہا ہے۔