مظفرآباد، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان سے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ سید شاہد بہار ملاقات کر رہے ہیں۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، جج سپریم کورٹ جسٹس خالد یوسف چوہدری بھی موجود ہیں۔

مظفرآباد، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید ..

جمعرات 14 مئی 2026

جمعرات 14 مئی 2026 کی مزید تصاویر