Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 جون 2026 کی تصاویر
راولپنڈی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بحرین ..
راولپنڈی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ آل خلیفہ جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
10
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جی ایچ کیو
بدھ
10
جون
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے گلوبل فنڈ کے گرانٹ مینجمنٹ ڈویژن کے مارک ایڈینگٹن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، ائیر چیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ آل خلیفہ جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ آل خلیفہ جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نور حق میں صومالیہ کے بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی شہریوں کے اہلخانہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور،کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان لاہور کے اہم داخلی راستے شاہدرہ کے مجوزہ ری ڈیزائننگ پلان کا جائزہ لے رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان پشاور جیل دورہ کے موقع پر منشیات کے عادی افراد کیلئے بحالی مرکز میں زیرعلاج قیدی سے مل رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے مواصلات و تعمیرات شکیل احمد محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مقبرہ موڑ مصطفی آباد کے رہائشی سیوریج کی بندش کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔