
General Headquarter (GHQ) - Urdu News
جی ایچ کیو ۔ متعلقہ خبریں
-
آپریشن معرکہ حق اور14اگست کی تقریبات کی تیاری کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں 14رکنی کمیٹی قائم ، پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ اور جنرل ہیڈکوارٹرز سے ڈی جی پی ایس اینڈ پی ایم بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے،کمیٹی کو 10 روز ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
جی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی سمیت 12 مقدمات کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ن* فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پرسماعت یکم جولائی کوہوگی
اتوار 29 جون 2025 - -
جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات کی سماعت بھی 3 جولائی تک ملتوی
جمعرات 26 جون 2025 - -
جی ایچ کیو حملہ کیس ، سانحہ 9 مئی کے دیگر مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
جمعرات 26 جون 2025 -
جی ایچ کیو سے متعلقہ تصاویر
-
نومبراحتجاج، بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات کے چالان طلب
عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے آئندہ سماعت پروکلا سے دلائل طلب کرلیے
جمعرات 26 جون 2025 - -
سپریم کورٹ نے فواد چودھری کی 9 مئی کے 35 مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر فریقین :یکم جولائی تک جواب طلب
بدھ 25 جون 2025 - -
ش* عمران خان کیخلاف قائم تمام مقدمات سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ، عالیہ حمزہ
/ خان صاحب نے اسرائیل کی سختی سے مذمت کی ، کوئی بیا ن جاری نہ کرنے والی بات میں کوئی صداقت نہیں ،چیف آرگنائزر تحریک انصاف
ہفتہ 21 جون 2025 - -
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 جون تک ملتوی کر دی گئی
ہفتہ 21 جون 2025 - -
خیبر پختونخوا میں امن کا قیام پہلی ترجیح ،صوبائی حکومت ڈیرہ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں روڑے اٹکا رہی ہے ،گورنر فیصل کریم کنڈی
پیر 9 جون 2025 - -
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، مدعی سب انسپکٹر محمد ریاض کا بیان قلمبند
جمعرات 5 جون 2025 -
-
جی ایچ کیو حملہ کیس، ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کے پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری
جمعرات 5 جون 2025 - -
عدالت پیشی کیلئے آنے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے، کنول شوذب
16دن سے بشری بی بی قید تنہائی میں ،کمرے میں چوہے اور کیڑے مکوڑے پھر رہے ہیں، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 جون 2025 - -
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے نو مئی جلائو گھیراؤ کیس میں 6 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
09مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے تین مزید گواہاں کی شہادت قلمبند،سماعت 05 جون تک ملتوی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے 3 مزید گواہان کی شہادت قلمبند ‘چوتھے کے بعد سماعت ملتوی
جمعرات 29 مئی 2025 - -
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں سیاسی کمیٹی تبدیل کردی،عالیہ حمزہ سربراہ مقرر
جمعرات 29 مئی 2025 - -
جی ایچ کیوحملہ کیس، 3 گواہان کی شہادت ریکارڈ کر لی گئی
جمعرات 29 مئی 2025 - -
جی ایچ کیو حملہ کیس، پولیس اہلکاروں ،مجسٹریٹ کے بیانات کے بعد سماعت ملتوی
جمعرات 22 مئی 2025 - -
بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا خطاب دینے پر بیان ذاتی حیثیت میں دیا ، علیمہ خان
چیئرمین کی رائے پی ٹی آئی کی رائے نہیں، وہ پارٹی کی ترجمانی نہیں کرسکتے،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
جمعرات 22 مئی 2025 -
Latest News about General Headquarter (GHQ) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about General Headquarter (GHQ). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جی ایچ کیو سے متعلقہ مضامین
-
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خطے کو تباہی سے بچایا
ایسی تباہی ہوتی جس کے بارے میں کہا جاتاہے کہ ایٹمی جنگ میں فوراً مرجانے والے خوش قسمت اور بچ رہنے والے بدقسمت ہوتے ہیں
-
میاں نوازشریف اور کارگل کی برفی
یہ بحث تواتر سے جاری ہے کہ کارگل کی جنگ سے لاعلمی اور مکمل معلومات کے حوالے سے میاں نوزاشریف کا کردار 1999سے ہی فوج سمیت کئی اور سٹیک ہولڈرز کی نظر میں متنازعہ کیوں ہے
-
مجرموں کا انجام‘ بچوں کی قربانی رنگ لے آئی
سب کے متحد ہو جانے پر ان دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل سے اس فیصلے پرپہلے اور دوسرے مرحلے میں ان 6 خطرناک مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے
-
راولپنڈی چھاؤنی پھر خون میں نہا گئی
اللہ کے گھر میں نعشوں کے انبا، جی ایچ کیو پر دہشت گردی کے بعد ایک اور بڑا حملہ ہر طرف آہ و بکا، کوچہ و برزن ویران، راول دیس کا ہر شہری سکتے میں آ گیا۔
-
جی ایچ کیو حملہ کا ذمہ دار کون!
حکومت کیری لوگر بل پر پسپائی پر مجبور ہو گئی۔ مسلم لیگ ن نے غیر آئینی طور پرحکومت کی تبدیلی کی مخالفت کردی۔
-
جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کا ناکام حملہ!
پاک فوج کے جوانوں کو سلام جنہوں نے اپنے فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں وطن پر نچھاور کردیں۔ شہریوں کے بعد وطن کے پاسبانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والی قوتیں اپنے مقاصد میں ..
مزید مضامین
جی ایچ کیو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.