Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 21 جون 2026 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑہ پنجاب میں ..
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑہ پنجاب میں ہنگری کے اعزازی قونصل خانے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اتوار
21
جون
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
اتوار
21
جون
2026
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
تہران، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ایرانی وزارت خارجہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
تہران، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزارت خارجہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
لاہور، حکومتی رُکن رانا ارشد پنجاب اسمبلی میں 5000 کا نوٹ ہاتھ میں پکڑ کر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری فیصل آباد ڈویژن میں محرم، حضرت سلطان باہو کے عرس اور چنیوٹ میں شہادت کانفرنس کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ صوبائی وزیر بلال اکبر خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، اندرون شہر موری گیٹ کے علاقے سے گزرنے والا گندا نالہ کچرے سے بھرا ہوا ہے جو مون سون کے دوران مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین واسا پنجاب کے کارکردگی جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ای چالان کیخلاف پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے تیسرے روز سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے خواتین پریشان ہیں۔
کراچی، لیاری ٹاؤن آفس النور ہوٹل کے قریب عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے اور سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
باجوڑ، اسسٹنٹ کمشنر خار عامر اللہ وزیر حکومتی قیمتوں سے زائد پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے پمپ کو سیل کروا رہے ہیں۔
کراچی، چونا بھٹی پر برساتی نالہ کچرے سے بھرا ہوا ہے ۔