Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 12 جولائی 2026 کی تصاویر
کراچی، ہجرت کالونی میں پانی کی قلت کے باعث واٹر اینڈ سیوریج ..
کراچی، ہجرت کالونی میں پانی کی قلت کے باعث واٹر اینڈ سیوریج کمپنی کے پمپ کے پاس علاقہ مکینوں نے اپنے برتن لائن میں رکھے ہوئے ہیں۔
اتوار
12
جولائی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قلت
پانی
کمپنی
اتوار
12
جولائی
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب امریکی قونصلیٹ جنرل کے وفد کو ماحولیاتی مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر فیض آباد چیک پوائنٹ پر ٹریفک کی آمدورفت کا جائزہ لے رہی ہیں۔
ہیوسٹن، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال رائس یونیورسٹی ہیوسٹن، امریکہ میں طلبہ، اساتذہ، محققین اور پاکستانی برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبر پختونخوا کے وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد محکمہ مواصلات و تعمیرات کے میگا پراجیکٹس سے متعلق منعقدہ بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنگو، ہنگو شہر کے نواحی علاقے کٹاکانی میں تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی قبضوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری ہے۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مںصورہ میں مرکزی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سولجر بازار میں شہری نادرا وین سے شناختی کارڈ بنانے کیلئے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق مثالی گاؤں پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر کرنل شہزاد امیر پنجاب چیریٹیز کمیشن کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، عوامی تحفظ کو مؤثر بنانے کیلئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر بھر میں مین ہولز کے ڈھکنوں کے نیچے حفاظتی جال نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حادثات کی روک تھام کو یقنی بنایا جا سکے۔
کراچی، کھارادر اللہ رکھا فیملی پارک کچرا کنڈی کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے فیملیز نے پارک کا رُخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔