
Shortage - Urdu News
قلت ۔ متعلقہ خبریں
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت سی آئی ایم ایم وائی ٹی کے پاکستان میں کنٹری ریپر یزنٹیٹو کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس، قومی غذائی تحفظ کے لیے گندم کی پیداوار میں اضافہ کا عزم
جمعہ 29 اگست 2025 - -
ٹاون چِیئرمین اورنگی جمیل ضیاکی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات
جمعہ 29 اگست 2025 - -
اسرائیلی بمباری میں مزید 50فلسطینی شہید، بھوک سے مرنیوالوں کی تعداد 317تک پہنچ گئی
زیتون اور شجاعیہ کے علاقوں میں اسرائیلی زمینی آپریشن کے دوران 1500سے زائد گھر تباہ کر دیے گئے
جمعہ 29 اگست 2025 - -
بھارت کی آبی جارحیت کے بعد دریائے راوی ، ستلج ،چناب کی تباہ کاریاں جاری
سیلاب کا پانی رہائشی آبادیوں ،زرعی زمینوں میں سے گزر رہا ہے ، دریائے راوی کا پانی لاہور کے کئی علاقوں میں داخل لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے آپریشنز بلا تعطل ... مزید
جمعہ 29 اگست 2025 - -
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب
یہ بحران لاکھوں مریضوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا انتباہ
جمعہ 29 اگست 2025 -
قلت سے متعلقہ تصاویر
-
فلسطینی علاقے میں خوراک کا نظام مکمل انہدام کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ خوراک
جمعہ 29 اگست 2025 - -
پی ایم اے کا ضروری ادویات کی غیر معمولی اور شدید قلت پر تشویش کا اظہار
یہ بحران قومی صحت کے حوالے سے ہنگامی صورت حال اختیار کر چکا ہے، اعلامیہ
جمعرات 28 اگست 2025 - -
م*عوام تک محفوظ، متوازن اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں
ًآئل،گھی میں وٹامن ڈی کی ضروری مقدار کو شامل اور چانچ کرنے کے حوالے سے ٹریننگ پروگرام پنجاب کی عوام کو صحت مند بنانے کے لیے تمام تر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ ... مزید
جمعرات 28 اگست 2025 - -
;صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر و مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی قیادت میں وفد نے صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی
جمعرات 28 اگست 2025 - -
چناری،بارشوں کے باعث ہونے والی شدید تباہی،راستوں کی ٹوٹ،پھوٹ
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پنجاب کی عوام تک محفوظ، متوازن اور صحت بخش خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں
آئل،گھی میں وٹامن ڈی کی ضروری مقدار کو شامل اور چانچ کرنے کے حوالے سے ٹریننگ پروگرام نیوٹریشن انٹرنیشنل کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیکنیکل ونگ آفسران کے لیے 2 روزہ ٹریننگ کا ... مزید
جمعرات 28 اگست 2025 -
-
پاکستان کے 765 کے وی مانسہرہ سب اسٹیشن میں پہلا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
ہنگامی بنیادوں پر نیشنل فلڈ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کی جائی: الطاف شکور
جمعرات 28 اگست 2025 - -
جیکب آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کاروبارزندگی مفلوج ، شہری سراپا احتجاج
جمعرات 28 اگست 2025 - -
اسرائیل کوتحفظ دینے والے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں،پاکستانی مندوب
اسرائیل کی فوجی کارروائی اور غزہ شہر پر مکمل قبضے کا منصوبہ ایک اور انسانی المیہ ہے ،خطاب
جمعرات 28 اگست 2025 - -
صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے، مزید 76 فلسطینی شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 62ہزار 895 ہوگئی، 1 لاکھ 58 ہزار 927 زخمی ہو چکے،رپورٹ
جمعرات 28 اگست 2025 - -
غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید
غذائی قلت سے اموات کی تعداد 313 ہوگئی،فلسطینی وزارت صحت
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پاکستان سنی تحریک دہشت گردی،فرقہ واریت،لسانیت کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے،ثروت اعجاز قادری
غزہ میں اسرائیل مسلسل امدادی کاروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے،غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، چیئرمین پاکستان سنی تحریک
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
معاشی تھنک ٹینک نے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کیلئے 3 منصوبے پیش کر دیے
اوسط صوبائی آبادی 6 کروڑ سے زائد، آبادی کے بے تحاشا فرق کی وجہ سے مسائل ہیں ، رپورٹ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سول اسپتال سکھر میں مفت ادویات ملنا مشکل ہوگیا، غریب مریض پریشان، سرکاری اسپتال کے میڈیکل اسٹور میں ادویات ناپید
ہفتہ 23 اگست 2025 -
Latest News about Shortage in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shortage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قلت سے متعلقہ مضامین
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
تبدیلی سرکار کے 3 سال‘عوامی توقعات اور حکومتی ترجیحات
ملکی دولت پر شب خون مارنے والوں کا سرعام کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے
-
بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا
صوبے میں امن و امان کی گھمبیر صورتحال سمیت قلت آب و دیگر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں
مزید مضامین
قلت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.