Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 جولائی 2026 کی تصاویر
کوہاٹ، خیبرپختونخوا کے وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب ..
کوہاٹ، خیبرپختونخوا کے وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم، وزیر اطلاعات شفیع جان، رکنِ قومی اسمبلی شہریار آفریدی اور چیئرمین ڈیڈک و ایم پی اے داؤد آفریدی بلی ٹنگ میں منعقد ہونے والی قدیمی اور روایتی بیل دوڑ کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
منگل
21
جولائی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
خیبرپختونخوا
وزیر اطلاعات
وزیر قانون
منگل
21
جولائی
2026
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، ٹنڈو آدم کے قریب ڈی ریل ہونے والی مال گاڑی کی بوگیاں ریلوے ٹریک پر گری ہوئی ہیں۔
حیدرآباد، ٹنڈو آدم کے قریب ڈی ریل ہونے والی مال گاڑی کی بوگیوں کو کرین کے ذریعے ریلوے ٹریک سے ہٹایا جا رہا ہے۔
کراچی، فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ہاتھوں انسانی سمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزمان تحویل میں ہیں۔
کراچی، ساحل سمندر منوڑہ بیچ پر سہانے موسم میں شہری انجوائے کر رہے ہیں۔
کراچی، جام صادق پل پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش ملاقات کر رہی ہیں۔
ملتان، پنجاب پولیس کی جانب سے شہید کانسٹیبل انس ستار کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر ان کی پسند کے مطابق ملتان کی ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں خرید کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، مشیر برائے کھیل و اُمور نوجوانان مینا مجید بلوچ تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ مین فزیک چمپئن شپ میں مسٹر ایشیاء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے عبدالرزاق خلجی کو میڈل پہنا رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ ملاقات کر رہی ہیں۔