
Information Minister - Urdu News
وزیر اطلاعات ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ حکومت کا (آج) کراچی میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ
حکومت عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی ،شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے، شرجیل میمن
منگل 19 اگست 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہم کرنے ، متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے ضروری کارروائی فوری مکمل اور امدادی اشیاء پر مشتمل ٹرکوں کی تعداد کو دگنا کرنے کی ہدایت
منگل 19 اگست 2025 - -
پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار ہی نہیں مل رہے، عظمیٰ بخاری
منگل 19 اگست 2025 - -
اربن فلڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچا، وزیراطلاعات
اب تک 25 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 70 فیصد علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے، عطاء اللہ تارڑ
منگل 19 اگست 2025 - -
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
منگل 19 اگست 2025 -
وزیر اطلاعات سے متعلقہ تصاویر
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
منگل 19 اگست 2025 - -
سیلاب میں لاپتا متعدد افراد کی لاشیں مل گئیں، 25 ہزار شہریوں کو ریسکیو کیا گیا، عطا تارڑ
منگل 19 اگست 2025 - -
اربن فلڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچا، اب تک 25 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 70 فیصد علاقوں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے، عطاء اللہ تارڑ
منگل 19 اگست 2025 - -
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال پر وزیر اطلاعات، ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی پریس بریفنگ
منگل 19 اگست 2025 - -
فوج کا ایک دن کا راشن سیلاب متاثرین کیلئے مختص کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے مشترکہ میڈیا بریفنگ میں مون سون بارشوں، سیلاب اور کلاوڈ برسٹ کی تفصیلات ... مزید
ساجد علی منگل 19 اگست 2025 -
-
کوئی بھی چینل چھ ہزار ملازمین اورپانچ ہزارپنشنرزکیساتھ نہیں چل سکتا، میں چھ ہزار ملازمین کیساتھ چینل نہیں چلا سکتا، وزیراطلاعات
پیر 18 اگست 2025 -
-
قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا پی ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشز کی ادائیگی سے متعلق تفصیلی بریفینگ طلب کرلی
پیر 18 اگست 2025 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس، اے پی پی کرپشن کیس میں ملوث عناصر نے سیاسی دبائوالنے کی کوشش کی، پی ٹی وی پر اپوزیشن جماعتوں کو مکمل کوریج دی جاتی ہے، عطاء اللہ تارڑ
پیر 18 اگست 2025 - -
وزیراعظم کی ہدایت پر تمام وفاقی وزراء کو خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھیجا جا رہا ہے ، ڈاکٹر مصدق ملک
پیر 18 اگست 2025 - -
سیلاب سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر کوششیں جاری، صوبوں سے رابطہ ہے، عطا تارڑ
پیر 18 اگست 2025 - -
متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے بلا تفریق صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، مصدق ملک
پیر 18 اگست 2025 - -
سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی فریضہ ہے، وزیراطلاعات
وفاقی حکومت قومی ذمہ داری کے تحت اپنا کردار نبھا رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں ہے، عطا اللہ تارڑ
پیر 18 اگست 2025 - -
خاور حسین کی موت کو خودکشی قرار دینے پر اعتراض، قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم کی ہدایت پر فنانس ڈویژن کا سرکاری ٹیلی ویژن کے لیے 11 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ
پیر 18 اگست 2025 - -
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان
مصیبت کی گھڑی میں متاثرہ لوگوں کی مدد و بحالی یقینی بنانی ہے، یہ سیاست نہیں لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت ہے، آخری شخص تک مدد اور بنیادی انفراسٹرکچر کی بحالی یقینی بنائی جائے ... مزید
ساجد علی پیر 18 اگست 2025 -
-
متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کےلئے بلا تفریق صوبوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، متاثرین کے نقصانات کے ازالے کےلئے بھرپور کوششیں کریں گے، ڈاکٹر مصدق ملک
پیر 18 اگست 2025 -
Latest News about Information Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Information Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر اطلاعات سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
نواز شریف اور مریم نواز کا ”سیاسی کردار“محدود کرنے پر اصرار
نوازشریف اور شہباز شریف کو ملنے والا”عدالتی ریلیف“حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا اسٹیبلشمنٹ میاں شہباز شریف کے موثر”سیاسی کردار“کی مخالفت نہیں کررہی
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
مزید مضامین
وزیر اطلاعات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.