Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 اکتوبر 2010 کی تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ن لیگ کی خواتین رکن اسمبلی ..
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ن لیگ کی خواتین رکن اسمبلی قیادت کخلاف بیان بازی پر سابق صدر پرویز مشرف کی تصویر پر جوتے برسا رہی ہیں۔
منگل
5
اکتوبر
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
منگل
5
اکتوبر
2010
کی مزید تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ن لیگ کی خواتین اراکین قیادت کخلاف بیان بازی پر پرویز مشرف کی تصاویر نذر آتش کر رہی ہیں۔
لاہور، ریسکیو 1122 کا عملہ انار کلی بابر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث ق فارورڈ بلاک کے رکن اسمبلی ذوالقرنین ساہی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے سیلز ٹیکس ریفنڈ سمیت دیگر مسائل کیلئے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے نمائندئے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ چیکنگ میں مصروف ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔