
Punjab Assembly - Urdu News
پنجاب اسمبلی ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں ضمنی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے پر ووٹنگ کرائی گئی
ساجد علی جمعرات 21 اگست 2025 -
-
ساہیوال ، ڈی جی خان میں ضمنی الیکشن ، (ن) لیگ نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں
این اے 185، این اے 143اور پی پی 203میں پولنگ 5اکتوبر کو ہو گی‘الیکشن کمیشن
بدھ 20 اگست 2025 - -
پنجاب میں حلقہ بندیاں ہوتے ہی رواں سال دسمبر تک بلدیاتی انتخابات ہو سکتے ہیں‘ رانا ثناء اللہ
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں آنے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیار ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا کو موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ... مزید
بدھ 20 اگست 2025 - -
قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
این اے 143، این ای185اور پی پی 203پر ضمنی انتخاب 5نومبر کو ہونگے
بدھ 20 اگست 2025 - -
اینٹی کرپشن عدالت میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، پرویز الہٰی بیماری کے باعث غیرحاضر رہے
بدھ 20 اگست 2025 -
پنجاب اسمبلی سے متعلقہ تصاویر
-
قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی
28 سے 30 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں، 16 ستمبرکو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی
ساجد علی بدھ 20 اگست 2025 -
-
میرٹ سے ہٹ کر بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پرویزالٰہی کے پیش نہ ہونے پرمقدمے کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی گئی
بدھ 20 اگست 2025 - -
سینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی نے اعجاز چوہدری کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا
اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن 9 ستمبر کوہوگا
بدھ 20 اگست 2025 - -
مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کو اختلافات بھلا کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی، علی حیدر گیلانی
بدھ 20 اگست 2025 - -
عمران خان نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
سابق وزیراعظم نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے.سلمان اکرم راجہ
میاں محمد ندیم بدھ 20 اگست 2025 -
-
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی ارکان ایک دن کی تنخواہ متاثرین سیلاب فنڈ میں دیں گے ‘ علی حیدر گیلانی
بدھ 20 اگست 2025 -
-
عمران خان نے ضمنی انتخابات کا معاملہ سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا
سلمان اکرم راجہ کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کیلئے اپوزیشن لیڈرز کی نامزدگی کی تصدیق
ساجد علی بدھ 20 اگست 2025 -
-
چوہدری پرویز الہی کیخلاف پنجاب اسمبلی بھرتی کیس کی سماعت ملتوی
بدھ 20 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات،وزیراعظم شہباز شریف کے ڈیجیٹل نیشن وژن پر گفتگو
منگل 19 اگست 2025 - -
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیر صدارت صوبائی گول میز کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں کم عمری کی شادی اور صنفی تشدد کی روک تھام کے لیے مختلف سفارشات پیش کی گئیں
منگل 19 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ سےسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات
منگل 19 اگست 2025 - -
وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا ، شیخ آفتاب احمد
منگل 19 اگست 2025 - -
خیبر پختونخواہ میں بارشوں ،سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 19 اگست 2025 - -
پی پی 87 میانوالی، آزاد امیدوار کے کاغذات مسترد کر نے کیخلاف اپیل منظور
منگل 19 اگست 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ ، سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
منگل 19 اگست 2025 -
Latest News about Punjab Assembly in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab Assembly. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب اسمبلی سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
تحریک انصاف کا سفر جدوجہد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پر قائم ہوئی ،زمان پارک لاہور میں 25 اپریل 1996 کو ورلڈ کپ کے فاتح، فلسفہ پرست اور سماجی کارکن پاکستانی کرکٹر عمران خان نے رکھی۔
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات پر زبردست ..
-
کفایت شعاری مہم،حکومت کودھچکا
ملک میں ایک طرف مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے دوسری طرف ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر کے حکومت نے خود اس مہنگائی کا اعتراف کر لیا ہے۔
مزید مضامین
پنجاب اسمبلی سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
لاہور میں صحافیوں کا تاریخی میلہ
(میاں محمد ندیم)
-
آن لائن احتجاجی تحریک
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
”سیاست کی دیگ“
(احمد خان )
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.