Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 ستمبر 2026 کی تصاویر
لاہور، تاریخی دہلی گیٹ کے قریب سڑک کنارے کوڑے کا ڈھیر "ستھرا ..
لاہور، تاریخی دہلی گیٹ کے قریب سڑک کنارے کوڑے کا ڈھیر "ستھرا پنجاب مہم" کی کارکردگی اور متعلقہ حکام کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت پیش کر رہا ہے۔
بدھ
30
ستمبر
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دہلی
پنجاب
سڑک
بدھ
30
ستمبر
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ستھرا پنجاب سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی، جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات کے زیراہتمام سالانہ نمائش و کرمنالوجی افیئر میں طلبہ کی جانب سے لگائے گئے مختلف سٹالز کے دورے کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی آزاد خان طلبہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، کراچی یونیورسٹی میں سندھی بک فیسٹیول کے موقع پر طلباء اسٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ لیاری ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگولیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا اولان باتور منگولیا میں منعقدہ پچیسویں کیئرک وزارتی کانفرنس کے اجلاس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نیشنل فورنزک ایجنسی کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لندن، وزیراعظم شہباز شریف سے بارکلے کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لندن، وزیراعظم شہباز شریف سے سٹی گروپ کی سینئر لیڈرشپ ملاقات کر رہی ہے۔
بگن، تھل پاراچنار ہائی وے پر پولیس اور مسافروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کے بعد ٹریفک مشکلات کا شکار ہے اور گاڑیوں کی لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے دی راوی اے ٹی ایف ایشین جونیئر ٹینس انڈر 12 چمپئن شپ کے میچ کا منظر۔
لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔