Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 مارچ 2011 کی تصاویر
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ..
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
منگل
8
مارچ
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
منگل
8
مارچ
2011
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے ہمراہ تاجکستان کے سفارت خانہ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے گورنر گلگت بلتستان پیر کرم علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، صدر آصف علی زرداری سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر پیٹر رکٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، حساس ادارے اور پی آئی اے آفس کی درمیانی سڑک پر زور دار کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، گورنر پنجاب لطیف کھوسہ سے پاکستان آئیل اینڈ گیس کمپنی کے ایم ڈی مسٹر جانس فہر ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، حساس ادارے اور پی آئی اے آفس کی درمیانی سڑک پر زور دار کار بم دھماکے کی جگہ کا منظر۔
باجوڑ ایجنسی، بریگیڈیئر ملک ظفر الحق اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، گورنر پنجاب لطیف کھوسہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے ریڈیو سے دسویں انٹرنیشنل ویمن ڈے کے موقع پر عوام کو پیغام دے رہے ہیں۔
کینڈی، پاکستانی باولر عمر گل نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو آوٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، حساس ادارے اور پی آئی اے آفس کی درمیانی سڑک پر زور دار کار بم دھماکے کی جگہ کا پولیس اہلکار جائزہ لے رہے ہیں۔
کینڈی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کو آوٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔