Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 مارچ 2011 کی تصاویر
سینڈائی،شدید زلزلہ کے باعث سونامی چھوٹی گاڑیاں اور چھوٹے ..
سینڈائی،شدید زلزلہ کے باعث سونامی چھوٹی گاڑیاں اور چھوٹے جہاز سونامی کی لہروں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
جمعہ
11
مارچ
2011
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سونامی
زلزلہ
جمعہ
11
مارچ
2011
کی مزید تصاویر
شمالی جاپان میں شدید زلزلہ کے بعد جلے ہوئے گھر سونامی کی لہروں کی لپیٹ میں ہیں۔
آئیوانوما،شدید زلزلہ کے باعث سونامی کی لہریں شمالی جاپان کے علاقہ میں داخل ہو رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب حکومت کی ہدایت پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار تاجروں کو گرفتار کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپوزیشن کی طرف سے توڑے گئے لوٹے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں بکھڑے پڑے ہیں۔
لاہور، پنجاب حکومت کی ہدایت پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار ایک تاجر کو گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ثمینہ خالد گھرکی سے خالد گھرکی کی وفات کا اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ گورنر پنجاب بھی ہمراہ ہے۔
لاہور، پنجاب حکومت کی ہدایت پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، پاکستان کا زمین سے زمین پر 180 کلو میٹر تک مار کرنے والا حتف ٹو بیلیسٹک میزائل اپنے ہدف کی طرف رواں دواں ہے۔
کوئٹہ، خدائیداد چوک پر پولیس اہلکار موٹر سائیکل سواروں کے کاغذات چیک کر رہا ہے۔
لندن، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک پاکستانی ہائی کمیشن واجد شمس الحسن کے ہمراہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیںَ
کوئٹہ، پولیس اہلکار ایک قیدی کو پیدل عدالت میں پیشی کیلئے لیجا رہے ہیں۔
کوئٹہ، پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آگاہی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی قندھاری بازار سے گزر رہی ہے۔